حضور ﷺ کی عزت کے لیے چند منٹ دے سکتے ہیں تو سنیں
کاش آپ اس درد کو سمجھ سکتے 😭😭😭
اس وقت سوشل میڈیا پے ملحدین کس طرح گستاخانہ مواد شئیر کر رہے ہیں سنیں۔۔ہم کب سے جنگ لڑ رہے ہیں عدالتوں میں حکومتی ایوانوں میں سڑکوں پے مگر ہر جگہ ان کے سہولت کار بیٹھے ہیں آپ اور میں جن سیاسی اور مذھبی لیڈروں کی پوجا کرتے ہیں جن کی ذرا سی گستاخی ہم برداشت نہیں کر پاتے وہی لیڈر میرے آپ کے آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم جو ہمارے لیے راتوں کو اٹھ اٹھ کے روتے تھے اور دعا کرتے تھے کے اللہ میری امت کو بندر اور خنزیر نا بنانا وہ شفیق آقا جو روز محشر ہماری شفاعت کریں گے وہی لیڈر آج طاقت کے نشے میں حضور ﷺ کی ناموس پے چپ ہیں انٹر نیٹ پے ویب سائٹس پے کھلے عام اہل بیت و صحابہ کرام رضوان کی گستاخیاں کی جا رہی ہیں مگر سب چپ ہیں وکی پیڈیا کو چند گھنٹوں کے لیے بلاک کیا گیا مگر ہمارے حکمرانوں کے یورپی آقاوں کی چند فون کالز نے انہیں مجبور کر دیا وہی ویب سائٹس جہاں تحریف شدہ قران پاک موجود ہے انہیں دوبارہ بحال کر دیا گیا عدالتوں میں جب اس مواد کو دکھایا جاتا ہے تو ججز سمیت سب روتے ہیں مگر ان اداروں کو اور حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا مگر وہ رب اپنی محبوب کی عزت و ناموس کے معاملے میں بڑا غیرت والا ہے اس کی پکڑ بہت شدید ہوگی پھر ہر اس بندے کی بھی پکڑ ہوگی جو چپ ہے
#ناصر_کھرل
#رضا_کاران_ختم_نبوت
جب کسی بھی گستاخ پیج یا گروپ کا لنک ہمارے لوگ وائرل کرتے ہیں اس درخواست سے کہ اسے رہورٹ کردو تو اس کی الٹا ریٹنگ اور ٹریفکنگ بڑھ جاتی ہے دوسرا فیس بک انتظامیہ جواسلام دشمنی میں آزادی اظہارکےنام پر پہلے ہی گستاخانہ مواد ہٹانے سےجان بوجھ کر احتراز برتتی ہے ایسے جب ان کو رپورٹنگ کیس جاتاہے تووہ اور چوڑے ہوجاتے ہیں اوراگر کرکراکے کہیں گستاخانہ مواد والا پیج رپورٹنگ سے حذف کرواہی دیاجائے تو عدالت میں گستاخوں کے کمینے وکیل جو دیکھتے ہیں کہ چونکہ اب گستاخی سرے سےموجود ہی نہیں تو ملزم کو چھڑوانے کی دلیل مل گئی عدالت میں ایکٹنگ کرکے الٹا ہمیں پوچھتے ہیں کہ کون سی گستاخی ؟ گستاخانہ مواد تو سرے سےموجود ہے ہی نہیں ایسا کیسز میں ہواہے ہمارے ساتھ
اس کا آسان حل یہ ہے کہ جو بھائی بھی گستاخی والا پیج یا آئی ڈی دیکھے قریبی ایف آئی اے سائبرتھانے میں درخواست دےدے اب تو باقاعدہ اینٹی بلاسفیمی سیل بن گئے ہیں ملک بھر میں سائبرکے 15 تھانے ہیں اہنے متعلقہ شہرسے درخواست ضرور دےدیں اور میں آگاہ کردیں ہم اسے مکمل طریقہ تفصیل سےسمجھادیں گے
خدارا یہ رپورٹنگ کی درخواست سےالٹا گستاخی کی تشہیر کرنےوالا کام چھوڑ دیں ویسے بھی گستاخی کا لنک وائرل کرنے پر گستاخی کی کی نیت سے گستاخی پھیلانےوالا قانون ہی لگتاہے توآپ قانونی طور پر بھی جرم کا ارتکاب کررہے ہوتے ہیں اور شرع میں توویسے بھی گستاخی کسی صورت آگے کسی بھی نیت سے فارورڈ کرنا منع ہے۔ اکثرلوگ وقت نہیں نکالتے کوتاہی کرجاتے ہیں ان کے نزدیک درخواست خود سائبر کرائم جاکر دینے سےرہورٹنگ کےلئے لنکس وائرل کرنا زیادہ آسان کام ہے تو ہلیز یہ گناہ نہ کمائیں یہ غلط ئے اسے چھوڑ دیں توبہ کریں رجوع کریں
بقیہ جن پیجز یاآئی ڈیز کی رپورٹنگ ضروری ہے اس کی سکروٹنی ہماری رپورٹنگ کے شعبے کی مستند و منظم ٹیم RMRF بہتر انداز سے کررہی ہےتو جابجارپورٹنگ کے لیے گروپس میں بھیجنے کے ہماری ٹیم کو ہی صرف پہنچائیں مگراس درخواست کے ساتھ نہیں کہ اسے رپورٹ کریں ہمیں علم ہے کہ ایسے گستاخانہ مواد کا کیا کرنا ہے اس معاملے کو سنجیدگی سے سمجھیں

Comments
Post a Comment