*قادیانی تنظیم سازی* کی گندگی کو جانیں اور اس سے محفوظ رہیں

 


 *قادیانی تنظیم سازی*

قادیانیوں نے اپنے باطل عقائد  کا پرچار کرنے کے لئے  مرد و خواتین اور نوجوانوں میں  جو تنظیمی جال بچھایا ہے اس کے بارے میں اہم معلومات

آئیے دیکھتے ہیں

ان کا تنظیمی ڈھانچہ کیا ہے

  ان کے کام کرنے کا طریقہ کار کیا ہے 

نیز ان کی علامات کیا ہیں

 یہ معلومات تمام مسلمانوں کو ازبر ہونی چاہیئں تاکہ ان ملعونوں کے دام فریب سے بچا جا سکے



قادیانیوں نے اپنی جماعت  کی تبلیغ کے لیے جو لائحہ عمل اختیار کیا ہے وہ بنیادی طور پر  تین بڑی تنظیموں پر مشتمل ہے



  *1  خدام الاحمدیہ*

خدام الاحمدیہ قادیانیوں کے سولہ سے چالیس سال کے نوجوانوں کی تنظیم ہے۔

ملکی سطح پر اس تنظیم کا سربراہ *صدر خدام الاحمدیہ* کہلاتا ہے
۔ اس کے معاونین پر مشتمل مجلس عاملہ میں مختلف شعبہ جات کے سربراہ *مہتمم*   کہلاتے ہیں۔
 جبکہ مقامی سطح پر کسی شہر کی تنظیم کا سربراہ *قائد خدام الاحمدیہ* اور اس کی مجلس عاملہ کے شعبہ جات کے سربراہ *ناظم*  کہلاتے ہیں 

اس تنظیم میں شامل ہوتے وقت نوجوانوں سے عہد لیا جاتا ہے کہ وہ  *خلافت احمدیہ* کے قیام کے لئے  اپنی ہر صلاحیت کو بروئے کار لائیں گے اور اس کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے

خدام الاحمدیہ کے تنظیمی  جھنڈے  اور ان کے علامتی نشان مندرجہ ذیل ہیں


*2  انصار اللہ   احمدیہ*

انصار اللہ   قادیانیوں کے چالیس سال سے زائد عمر کے مردوں کی تنظیم ہے۔


انصار اللہُ کے ملکی سربراہ کو *صدر انصار اللہُ* اور اس کے معاونین پر مشتمل مجلس عاملہ میں ہر شعبہ کے سربراہ کو *قائد* کہا جاتا ہے

 مقامی سطح پر تنظیم کا سربراہ *زعیم* اور اس کی مجلس عاملہ کے ارکان *منتظم* کہلاتے ہیں

انصار احمدیہ  کے افراد کے زیر استعمال  علامتی  نشان مندرجہ ذیل ہیں



*3  لجنہ اماء اللہ*

کسی بھی مقصد کے حصول کے لیے خواتین کا کردار ایک مسلمہ حیثیت رکھتا ہے

لہذا قادیانیوں نے بھی اپنے اس باطل مقصد کے حصول کے لئے خواتین  کو بھی اس میدان میں رکھا ہے

چنانچہ قادیانی جماعت کی خواتین کی تنظیم  *لجنہ اماء اللہ* کے نام سے موسوم ہے 

لجنہ اماء اللہ کا آغاز مرزا ملعون کے دوسرے خلیفہ مرزا بشیر الدین  نے 1922ء میں قادیان سے کیا۔ 


ملکی سطح پر لجنہ کی سربراہ *صدر لجنہ اماء اللہ* کہلاتی ہے اور اس کی مجلس عاملہ میں شامل معاونات *سیکرٹری*  کہلاتی ہیں 
مقامی سطح پر بھی سربراہ کو *صدر لجنہ اماء اللہ*
 اور مجلس عاملہ کی اراکین کو *سیکرٹری* ہی کہا جاتا ہے

اس تنظیم کے زیراستعمال علامتی نشان مندرجہ ذیل ہیں

Comments