جہاد
جہاد ایک سعادت تھی مگر اسکو جرم قرار دیا گیا
جہاد ایک عبادت تھی مگر اسکو فساد قرار دیا گیا۔
جہاد ایک ضرورت تھی مگر اسکو بے کار کیا گیا
جہاد نصرت کا دروازہ تھا جسے ہم نے خود بند کردیا۔
جہاد رحمت کی بارش تھی مگر چھتریاں تان لی گئ۔
جہاد شھادت کی راہ تھی جو بند کردی گئ۔
جہاد عظمت کا نشان تھا جسے مٹادیا گیا
جہاد ایک محکم فریضہ تھا جسے مسخ کیا جارہا ہے
جہاد اسلام کی سربلندی کا ذریعہ تھا جسے بھلایا جارہا ہے
جہاد احکام اسلام کی کوہان تھی جسے کاٹ دیا گیا
جہاد علماء کرام کا کام تھا مگر علماء ہی سے اغیار نے اسے بھلادیا
جہاد احکام اسلام کی نفاذ کا سب سے قوی ذریعہ تھا جسے
دہشتگردی سے نوزا گیا۔
جہاد عزتوں و عصمتوں کا امین فریضہ تھا جسے بھلانے
کی وجہ سے عصمتیں تار تار کردی گئی
Comments
Post a Comment