📢🛑
#امیرمحترم_کورہاکرو
پوری قوم سے خصوصی گزارش
جس وقت بھی پوسٹ دیکھیں فل فور
*اول و آخر درود شریف اور زیادہ نہیں تو پہلی تین تین مرتبہ پڑھ
پھر سورہ فتح کی تلاوت کریں یا سن لیں تو پھر دعا فرمائیں*
*وفاقی وکلاء نے آج عدالت میں اعتراف کیا ہے لبیک کے خلاف کارروائی بیرونی پریشر پر کی ہے سعد صاحب کو رہا نہ کیا جائے حکومت کے دلائل مکمل لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے سعد بھائی کی رہائی کا فیصلہ کل جمعرات کو ہو گا امید ہے جج صاحب پریشر میں نہیں اے گے اور انصاف کریں گے*
*امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰہ کیس کی سماعت*
*سرکاری وکیل اٹارنی جنرل کی جانب سے دلائل مکمل*
*جسٹس طارق سلیم شیخ صاحب نے اگلی سماعت پر فیصلہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے سماعت کل 30 ستمبر بروز جمعرات تک ملتوی کر دی*
#TLP
*Retweet and Follow Offical Account*
https://twitter.com/TLPLawyersReal/status/1443164311082385408?s=19
Comments
Post a Comment