ابھی تک کسی کو نہیں کہاکہ ضرورت پڑھئیےمگر آج درحواست ہیں اسے پڑھیں حاص کر سوشل میڈیا والے* 🏹دشمنانِ اسلام،دشمنانِ پاکستان کی نٸی چالیں🏹



*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴

*🌴🌴💐💕   درس حدیث  💕💐🌴🌴*


*‏فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم*


*جب کوئی قوم عہد توڑتی ہے تو ان میں قتل عام ہوجاتا ہے، جب کسی قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر موت کو مسلط کردیتا ہے اور جب کوئی قوم زکوٰۃ کی ادائیگی روک لیتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان سے بارش روک لیتا ہے*


*(السلسلۃ الصحیحۃ،حدیث:۱۷۸۳)*


*یہ حدیث مبارکہ مکمل حوالہ سے ہے اسے اپنے (تمام سوشل میڈیا ایپ) پر زیادہ سے زیادہ  شیئر کریں اور ثواب کا خزانہ اکٹھا کریں*


*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار  🌹🌺*

*🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰*









ابھی تک کسی کو نہیں کہاکہ ضرورت پڑھئیےمگر آج درحواست ہیں اسے پڑھیں حاص کر سوشل میڈیا والے*





🏹دشمنانِ اسلام،دشمنانِ پاکستان کی نٸی چالیں🏹      



🚨سوشل میڈیا پر مقلدیت وغیرمقلدیت، اہلحدیث،بریلوی اوردیوبندیوں کے درمیان فرقہ واریت کی آگ کا بڑھکاٶ، انڈین کفار و دیگراسلام دشمن عناصر اسلامی ناموں کی آٸی ڈیز سے اہلسنت و شیعہ کی صفوں میں شامل اور فرقہ واریت کی جنگ عروج پر🚨


دشمنانِ اسلام دشمن پاکستانِ عالمی گدھ امریکہ ،بھارت،یورپ اوریہودیوں کی  سرزمینِ افغانستان میں شکست کے بعد کفار میدان کی جنگ سے زیادہ اذہان کی جنگ پر توجہ مرکوز کرتے نظرآرہے ہیں 


لسانیت ،فرقہ واریت اور قوم پرستی و مایوسی پھیلا کر پراکسی وار لڑی جارہی ہے 


واضح رہے کہ ماضی میں مسلمانوں نے فرقہ واریت و قوم پرستی کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان اٹھایا 


ایک دورتھا جب مسلمان متحد تھے اور پوری دنیا پر ان کا سکہ چلتاتھا پھر رفتہ رفتہ ان میں کفار نے فرقہ واریت ،فحاشی ،اقتدار کی ہوس وقوم پرستی بھردی اور پھر مسلمانوں  کا زوال شروع ہوا 


مسلمانوں سے خلافت چھن گٸی اوروہ بکھر گٸے 

ان کے بکھرےہوٸے شکستہ حال وجود کو بھی کفار نے نہ بخشا اور ان کے انٹیلیجنس کے لوگ مسلمانوں کے روپ میں مسلمانوں کے اندر گھس گٸے اور ان کے خواص میں عیاشی کا نشہ اورعوام میں فرقہ واریت و قوم پرستی کی آگ کو مزید بڑھکایا تو مسلمان برصغیر کی حکمرانی سے ہاتھ دوبیٹھے اور دووور سے آٸے کفار ان پرقابض ہوگٸے اور بے دردری سے مسلم سرابراہوں کا خون بہایا گیا بڑے بڑے علماکوشہید کیا گیا  


موجودہ دور میں کفار نے جب محسوس کیا کہ مسلمانوں میں فرقہ واریت بہت زیادہ پھیل چکی ہے اورہرکسی کا فرقہ ہی اس کی دکھتی رگ بن چکا ہے تو آسانی سے ہمارےعراق وشام کو جلاڈالا اور مسلم عورتوں کی عزتوں سےکھیلتے رہے 😭


اب کفار افغانستان میں اپنی شکست کا زمہ دار پاکستان کو ٹھہراتے ہوٸے اس پر ویسی ہی خوفناک جنگ مسلط کرنا چاہتے جس کی زد میں آکرامت مسلمہ کا شیرازہ بکھر گیا،عراق و شام جل گٸے اور مسلم عورتوں کی عزتیں نیلام ہوگٸیں۔


 اس بار کفار جدیدٹیکنالوجی ،انٹرنیٹ اور سوشل ایپس کا استعمال کررہے ہیں اور بدقسمتی سے ان چیزوں پر کفار کا کنٹرول ہے۔  


اب سوشل میڈیا ایپس پر  باقاعدہ غیر ملکی اکاٶنٹس اور اندرون ملک فیک اکاٶنٹس کے زریعے مختلف فرقہ اور قوم پرست لسانی گروپ کریٹ کیے جارہے ہیں۔


اور ہمارے کچھ مسلم بھاٸی بھی نادانستہ اس مہم کا حصہ بنتے جارہے ہیں 

کفار کی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے ایجنٹس  مسلمانوں کے نام سے اکاؤنٹس کریٹ کرتے ہیں اور پاکستانیوں کے گروپس میں فرقہ وارانہ پوسٹیں کرتے ہیں 


دیکھتے ہی دیکھتے مسلم مذہبی بھاٸی ایک  دوسرے کےفرقوں پر لفظی بمباری شروع کردیتے ہیں


اورمعذرت کے ساتھ 

کچھ ہمارے نفس پرست گرل فرنڈز کی تلاش میں گروپس بناتے ہیں اور گروپ ایڈمن ہوتے ہوٸے صرف ان کی تلاش لڑکیاں اورمقصدلڑکیوں کی خوشنودی ہوتا ہے۔

اسی نشہ میں دھند ہمارے بھاٸی یہ نہیں دیکھتے کہ کتنے غیر ملکی نمبرز جن میں انڈین قابل ذکر ہیں ہمارے گروپس میں ایڈ ہوچکے ہیں۔


ہمارے بعض مذہبی بھاٸیوں کو جب ہم انڈین نمبرز کو ریموو کرنے کو کہتے ہیں تو وہ کہتے ہیں یہ کشمیری مجاھدین ہیں اور جب ہم وضاحت کردیں کہ کشمیری مجاھدین اتنےویلے نہیں کہ وہ گروپس چلاتے پھریں تو وہ کہتے ہیں یہ ہمارے انڈین مسلمان بھاٸی ہیں 



حالانکہ وہ کفار انٹیلجنس اداروں کے بندے ہوتے ہیں جنہوں نے اسلام تعلیم بھی حاصل کررکھی ہوتی ہے فرقہ کی آگ بھڑکانے کے لیے 



خدارا کچھ ہوش کریں 

سوشل میڈیا پراگر کوٸی خود کو کشمیری بتاتا ہے یاانڈین اہلحدیث یا بریلوی یا دیوبندی یا شیعہ ظاہر کرتا ہے تو ہرگز اسے اپنے گروپس میں ایڈ نہ کریں،اور اب تو پاکستانی فیک نمبرزسے بھی فیک اکاؤنٹ بنایاجاسکتا ہے لہذا احتیاط سے کام لیں کیونکہ خود کو کسی فرقے کا نماٸندہ ظاہرکرکے آگ بڑھکانے والا ضروری نہیں کہ اسی فرقہ کا نماٸندہ ہو بلکہ وہ  مسلمانوں کا روپ دھارے اسلام دشمن بدترین کفار ہوتے ہیں۔اس لیے اسلامی معلومات والے گروپس میں ایسے بندوں کو ایڈ کریں جن سے آپ کامیل جول ہےاورجنہیں آپ قریب سے جانتے ہیں۔ 


 دیکھیں آپ کے گروپس میں کیا ہورہا ہے 

کہیں فرقہ پرستی

قوم پرستی 

لسانیت اور 

فحاشی تو نہیں پھیلاٸی جارہی 


جو بھی ایسا فعل کررہا ہو اسے فوراً ریموو کرکے بلاک کردیں تاکہ کفار کے عزاٸم ناکام ہوں جاٸیں۔


ایسا کرکے آپ ان عظیم لوگوں میں شامل ہوجاٸیں گے جو سوشل میڈیا کی نفسیاتی جنگ میں اسلام و امت مسلمہ کا دفاع کررہے ہیں۔


  #PakistanCooperativeOrganization






*#اسلام مخالف بل نامنظور نامنظور.............!!*

.

القرآن:

وَ مَنۡ اَظۡلَمُ  مِمَّنۡ مَّنَعَ مَسٰجِدَ اللّٰہِ اَنۡ یُّذۡکَرَ فِیۡہَا اسۡمُہٗ

ترجمہ:

اور اس سے بڑھ کر ظالم کون ہے جو روکتا ہےکہ اللہ کی مساجد میں اللہ کا ذکر ہو

(سورہ بقرہ آیت114)

ذکر اللہ و مساجد سے روکنا اتنا بڑا ظلم ہے تو حیلے بہانے سے اسلام قبول کرنے سے روکنا اس سے کہیں بڑھ کر ظلم و منافقت و مکاری ہے

.

مشھور ہے کہ حکومت و تحریک انصاف وغیرہ بچے کے قبول اسلام کے حوالے سے بل پاس کرنے جا رہی ہے....غور کیا جائے تو جبرا اسلام سے روکنے کا بل معلوم ہوتا ہے، بل پر کچھ گذاراشات آخر میں لکھیں گے سردست حق چار یار کی نسبت سے چار عظیم صحابہ کرام علیھم الرضوان کا مختصر تذکرہ پڑہیے کہ جنہوں نے چھوٹی عمر میں اسلام قبول کیا اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ نہیں کہا کہ پہلے تم دیگر مذاہب کی تعلیم لو پھر سوچ کے مسلمان ہونا بلکہ آپ علیہ الصلواۃ والسلام نے بچوں کے اسلام لاتےہی انکا ایمان معتبر قرار دے دیا لیھذا بل اسلامی تعلیمات اور سنتِ نبوی کے بالکل مخالف ہے

.

①کامل ولی صحابی سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

آپ کو نبی پاکﷺنے اسلام کی تبلیغ کی اور آپ نے اسلام قبول کرلیا حالانکہ آپ چھوٹے تھے

النبي صلى الله  عليه وسلم دعاه يومئذ إلى الإسلام والصلاة فاسلم وصلى، فصح إسلامه وصحت صلاته

(المنهاج في شعب الإيمان1/167)

.

②جلیل القدر صحابی سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ:

آپ نے بھی چھوٹی عمر میں اسلام قبول کیا اور نبی پاکﷺنے آپ کا اسلام لانا معتبر قرار دیا

هو معاذ بن جبل بن عمرو بن أوس الأنصارى الخزرجى صحابى

جليل، أسلم وهو صغير

(الموسوعة الموجزة في التاريخ الإسلامي10/512)

.

③صحابی صاحب النبی سیدنا وھب رضی اللہ تعالیٰ عنہ:

وھب الخیر سے مشھور عظیم صحابی جنہوں نے چھوٹی عمر میں اسلام قبول کیا اور نبی پاکﷺنے انکا اسلام معتبر قرار دیا اور اپنا ساتھی بنا لیا

صَاحِبُ النَّبِيِّ -صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَاسْمُهُ: وَهْبُ بنُ عَبْدِ اللهِ، وَيُقَالُ لَهُ: وهب الخَيْرِ, مِنْ صِغَارِ الصَّحَابَةِ. وَلَمَّا تُوُفِّيَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- كَانَ وَهْبٌ مُرَاهِقاً

(سير أعلام النبلاء4/302)

.

④عظیم صحابی سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ:

آپ نے بھی چھوٹی عمر میں اسلام قبول کیا اور عظیم الشان صحابہ کرام میں شمار ہوئے

هو عبد بن الله عمر بن الخطاب بن عبد العزى ينتهي نسبه إلى لؤي بن غالب، أبو عبد الرحمن القرشي العدوي المكي ثم المدني، الإمام القدوة، شيخ الإسلام. أسلم وهو صغير

(الإفصاح عن معاني الصحاح4/9)

.

*#نبی پاکﷺکا صحابہ کرام کےہمراہ بچےکو تبلیغ اسلام کرنےکے دو مزید واقعے*

امام بخاری نے لکھا کہ

بَابُ إِذَا أَسْلَمَ الصَّبِيُّ فَمَاتَ، هَلْ يُصَلَّى عَلَيْهِ، وَهَلْ يُعْرَضُ عَلَى الصَّبِيِّ الإِسْلاَمُ

ترجمہ

یہ باب ہے اس بارے میں کہ جب بچہ اسلام لائے اور وفات پا جائے تو کیا اسکی نماز جنازہ پڑھی جائے گی

اور

کیا بچے پے اسلام کی تبلیغ کی جائے گی...؟؟

پھر امام بخاری نے حدیث پاک لکھی کہ نبی پاکﷺنےصحابہ کرام کے ہمراہ ابن صیاد بچے کو تبلیغ اسلام کی....امام بخاری نے اس کے بعد ایک اور یہودی بچے کا واقعہ بھی لکھا کہ جسے نبی پاکﷺنے اسلام کی دعوت دی اور وہ مسلمان ہوگیا تو نبی پاکﷺنے فرمایا

الحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَنْقَذَهُ مِنَ النَّارِ

تمام تعریفیں اللہ کے لیے کہ جس نے اس بچے کو جہنم سے بچا لیا...(بخاری حدیث1356وماقبلہ)

نبی پاکﷺ کے اس عمل و ارشاد سے واضح ہوتا ہے کہ بچے کو تبلیغ اسلام کی جاسکتی ہے اور اسکا ایمان مقبول ہے


*#حاکمِ وقت سن..........!!*

(سُئِلَ) أَسْلَمَ صَغِيرٌ  فَهَلْ يَحِلُّ لِلْحَاكِمِ أَنْ يَحْكُمَ بِبَقَائِهِ عَلَى كُفْرِهِ(فَأَجَابَ)بِأَنَّهُ لَا يَحِلُّ لِأَحَدٍ الْحُكْمُ بِبَقَائِهِ عَلَى كُفْرِهِ

مفتی امام رملی علیہ الرحمۂ سے سوال ہوا کہ چھوٹی عمر والے نے اسلام قبول کیا تو کیا حاکمِ وقت و قاضی اسے اپنے پچھلے دین پے رکھے گا یا اسکا اسلام لانا معتبر ہے....؟؟

آپ نے جواب دیا کہ حاکم و قاضی ہو یا چاہے کوئی بھی ہو کسی کو اختیار نہیں کہ اس بچے کو کفر پر رکھے(کیونکہ اسکا اسلام مقبول ہے)

(فتاوى الرملي3/103ملتقطا)

.

فَقَدْ ذَهَبَ الْحَنَفِيَّةُ وَالْمَالِكِيَّةُ وَالْحَنَابِلَةُ إِلَى أَنَّهُ يَصِحُّ مِنَ الصَّبِيِّ، فَيُعْتَبَرُ إِيمَانُهُ؛ لأَِنَّهُ خَيْرٌ مَحْضٌ

حنفی مالکی حنبلی فقہ کے مطابق بچے کا اسلام قبول کرنا معتبر ہے اسکا ایمان معتبر ہے کیونکہ اسلام و ایمان محض بھلائی ہی ہے

(الموسوعة الفقهية الكويتية7/158)

.

 وهو مذهب الجمهور قالوا: الصبي المميز يصح إسلامه

جمھور و اکثر علماء نے یہی فرمایا کہ سمجھدار بچے کا اسلام لانا صحیح و مقبول ہے

(شرح زاد المستقنع للحمد 28/79)

.

چند دلائل و حوالہ جات کے بعد عرض ہے کہ

مشھور ہے کہ بل میں ضروری قرار دیا گیا ہے کہ اٹھارہ سال سے کم عمر اسلام قبول کرے یا کرایا جائے تو اسکا اسلام معتبر نہیں بلکہ اسکو حکم ہوگا کہ دیگر مذاہب کا مطالعہ کرے پھر اگر اسلام نہ اپنائے تو اسلام کی تبلیغ و ترغیب دلانے والے کو سزا ہوگی اس پر جبراً اسلام قبول کرانے کا جرم لاگو کیا جائے گا

پہلی بات:

بچے کا اسلام معتبر قرار نہ دینا اسلام و سنت کے خلاف ہے

دوسری بات:

دیگر ادیان کا مطالعہ کرانے کی شرط بھی اسلام و سنت کے سراسر خلاف ہے…باطل جھوٹ زہر یعنی غیراسلام کی طرف دعوت دینا بھلا کہاں کی عقلمندی ہے؟

تیسری بات:

جس نے تبلیغ کی اس پر جبراً دین تبدیل کرانے کا حکم و سزا لاگو کرنا شرعی و عقلی اخلاقی ہر لحاظ سے ناحق ہے،اسلام کی تبلیغ کرنے سے مکارانہ طریقے سے روکنا ہے...اس نے رغبت دلائی ہے کوئی جبر نہیں کیا.........!!

.

ایک خبر یہ ہے کہ بل کے مطابق اٹھارہ سال سے کم عمر مذہب تبدیل ہی نہیں کر سکے گا جو کروائے گا وہ مجرم…اٹھارہ سال سے اوپر والے کا تبدیلی مذہب معتبر نہیں ہوگا اسے ادیان کا مطالعہ کا کہا جائے گا مطالعہ کے اگر اسلام نہ اپنایا تو تبلیغ والے کو سزا ملے گی…اگر ایسا ہے تو یہ اور بھی خطرناک و مخالف اسلام ہے کیونکہ اٹھارہ سال سے کم عمر سمجھدار کا اسلام مقبول ہے جیسے کہ اوپر گذرا اور اٹھارہ سال کے بعد والے پر مطالعہ کی پابندی لگانا اور تبلیغ والے پر سزا لاگو کرنا بھی ناحق ہے...تفصیل اوپر گذر چکی....کچھ کہہ رہے ہیں کہ یہ خبر پروپیگنڈہ ہے مگر سندھ میں اس قسم کا قانون نافذ ہے تو عین ممکن ہے کہ پورے پاکستان میں نافذ کرنے کا سوچا جا رہا ہو...

.

✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

whats App nmbr

00923468392475

03468392475

other nmbr

03062524574






 آج بروز بدھ بعداز نماز عشاہ  تحریک لبیک پاکستان وارڈ نمبر 14 صندل روڈ رابطہ سیکرٹری سٹی گوجرخان ارشد صاحب کی رہاہش گاہ میں ضلعی امیر حاجی محمد رمضان چشتی کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سی امیر گوجرخان راجہ ثاقب علی رضوی  را بطہ سیکرٹری ضلع راولپنڈی محمد نوید قادری اور کثیر تعداد میں عاشقان رسولﷺ نے شرکت کی وارڈ نمبر 14 کی جنرل باڈی اور بلدیاتی انتخابات کے بارے میں لاہحہ عمل دیا گیا

































 گروپ کو جواٸن کرنے کے چارجز 100 روپے مہینا ہے اور ویب ساٸیٹ پر جاکر نیور بلکل فری ہے 

جو دوست گروپ جواٸن کرنا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر رابطہ کریں 

http://wa.me/923155123589

















Comments