سعدرضوی_پھرسرخرو




 









10 اکتوبر

Vakeel Tv


بریکنگ نیوز: امیر تحریک لبیک سعد رضوی کیخلاف اہم فیصلہ ہو گیا


فوری رہائی نہیں ہو گی، تحریک لبیک اور سعد رضوی کیخلاف نئی سازش تیار 


سیاسی تجزیہ کاروں کا تحریک لبیک کے رہنمائوں اور کارکنوں کے نام اہم پیغام


👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

 حافظ علامہ سعد رضوی(امیر تحریک لبیک) کی رہائی کے آرڈر اور حکومت کے اشاروں پر چلتا ہوا ccpo لاہور۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے 6ماہ بعد ایک بےگناہ کے کیس کا فیصلہ دیا جس کے مطابق سعد حسین رضوی کو رہا کرنے کا حکم ہے۔ لیکن رہائی میں مسلہ یہ ہے کہ سعد حسین رضوی #سعدرضوی_پھرسرخرو

Oct 10 2021

جب بھی جیل سے آئے گا تو ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کرے گا مسلمانوں کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس پر پہرہ دینے کے جرم میں تو وہ پہلے ہی قید ہیں۔ موجودہ نااہل حکومت تحریک لبیک پاکستان سے دو بار معاہدہ کر چکی کہ فرانسی ملعون سفیر ملک بدر کرے گی۔


لیکن پھر حکومت معاہدے توڑتے ہوئے منافقت پر اتر آئی اور سعد حسین رضوی کو روڈ پر جاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ نا کسی نے معاہدہ کرنے والے وفاقی کذاب وزیروں سے پوچھا کہ معاہدہ کا کیا بنا اورجب تحریک لبیک پاکستان نے قانونی راستہ اپنایا تو لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا کہ سعد رضوی بےگناہ ہے پھر حکومت نے غیر آئنی راستے اپناتے ہوئے سعد رضوی کو نظر بند رکھا اب جب سپریم کورٹ سے بھی سعد رضوی کی رہائی کے احکامات جاری ہوئے تو حکومت نے بھی ابلیسی راستے پر چلتے ہوئے فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا


اب سوال یہ ہے کہ تحریک لبیک پاکستان ایک بڑی سیاسی جماعت ہے اگر عدلیہ کے فیصلے حکومت نہیں مانتی تو پھر پاکستانی قوم کہاں جائے انصاف کے لیے۔ کیا حکومت میں ایسے شیطان موجود ہیں جو پاکستان کے امن کے دشمن ہیں۔ تحریک لبیک پاکستان کے ہزاروں کارکنان لاہور روڈ پر سو رہے ہیں جو کہ اپنے محبوب قائد کا انتظار کر رہے ہیں


اللہ پاک میرے وطن کی حفاظت فرمائے آمین

Comments