21 اکتوبر آخری وارنگ

باباجی مرکز مسجد کے اوپر اسم مُحَمَّد ﷺ اس بات کا پیغام ہے کہ یہ ختمی مارکہ ہے اس کے بعد  نظام مصطفی ﷺ کی بہاریں آجاٸیں گٸ ملک پاکستان میں  ان شاء اللہ

















*اعلان برائے ٹویٹر ٹرینڈ* 

📌تمام احباب تیاری کریں بھرپور طریقہ سے،

👈🏻ٹرینڈ کو بھرپور طریقہ سے کامیاب کرنا ہے 

👈🏻ریٹویٹس اور ٹویٹس کا بہترین سلسہ جاری رکھیے گا

👈🏻مجودہ حالات پر تمام ٹویٹس کیجئے گا

👈🏻معاہدہ توڑنے والی پی ٹی آئی حکومت کی فرانس سے ہمدردی اور اپنے پاکستان کے محب وطن شہریوں پر ظلم کو ضرور اجاگر کیجئے گا

⭕جو پوائنٹس لکھے ہوئے دیے جائیں اُن سب میں اپنے پاس سے ضرور کُچھ نہ کُچھ لکھیے گا

⭕تمام گرافکس کو اپنے پاس سے کیپشن کے ساتھ ٹویٹ کیجئے گا

*تمام لوگ بھرپور محنت کریں جزاک اللّہ*



*مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے* 
*احرار کبھی ترک روایت نہ کریں گے* 


*حکومت پاکستان کو تحریک لبیک پاکستان سے معاہدہ کیے ہوئے آج تقریبا چھ ماہ ہو گئے ہیں لیکن معاہدے پر ابھی تک عملدرآمد نہیں ہوا۔* 

*ایک طرف تو وزیر اعظم پاکستان نیشنل ٹی وی پر آ کر معاہدے کا اعلان کرتا ہے تو*

*دوسری طرف ناموس رسالتﷺ کے محافظوں پر ظلم و ستم اور انکو گرفتار کرنے کا آرڈر کرتا ہے* 

*اس منافقت کو عوام کے سامنے رکھنے اور معاہدے پر عمل درآمد کروانے کے لیے مرکز تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے آج 20 اکتوبر بروز بدھ شام 5:30 بجے ٹرینڈ چلایا جائے گا۔* 

*تمام احباب بھرپور تیاری کے ساتھ شرکت کریں۔*

*Retweet and Follow Account*
https://twitter.com/TLPTrends_Real/status/1450796717981503490?t=QN5vAArkhTgGypI971bY3A&s=19

مرکزی دھرنا Live 👇👇👇

Comments