حق اور باطل کی ٹکر شروع دن سے جاری ہے مگر امتحان حق والوں کا ہے

 🎀 *_السـلام عـليـكم ورحـمـة الله وبـركـاته_‎*🎀













جیسا کہ ساری دنیا میں بسنے والے عشاقان رسولﷺ کو علم ہو چکا ہے کہ *فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے والا معاملہ تاحال التوا کا شکار* ہے

*15 نومبر 2020 کو ناموس رسالتﷺ جو لیاقت باغ سے فیض آباد پہنچا* تھا اور حکومت کی جانب سے شدید مزاحمت کی گئی جو دھرنے کی شکل اختیار کر گیا ۔

17 نومبر 2020 کو حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے مابین ایک معاہدہ ہوا تھا کہ 

*حکومت گستاخ فرانس کے ساتھ اپنے تعلقات کو منسوخ کرے گی ۔*

*حکومت فرانسیسی سفیر کو احتجاجاً پاکستان سے ملک بدر کرے گی ۔*

*حکومت فرانسیسی اشیاء کا بائیکاٹ کرے گی ۔*

*تحریک لبیک پاکستان کے گرفتار شدہ کارکنان کو فلفور رہا کیا جائے گا ۔*

اور اس معاہدے کی مدت 3 ماہ ہو گی ۔

*اگر عملدرآمد نہ ہوا تو ناموس رسالتﷺ مارچ ہو گا ۔*

پھر ساری دنیا نے دیکھا حکومت پاکستان نے جو اپنی عوام سے معاہدہ کیا اس سے مکر گئی تاحال کوئی عملدرآمد نہ کیا گیا الٹا تحریک لبیک کو کالعدم اور امیر محترم کو گرفتار کر لیا *28 عشاقان رسول ﷺ کو شہید کیا گیا ۔*

تحریک لبیک کی جانب سے 20 اپریل کو مارچ کی کال دی گئی جو کہ ایک نئے معاہدے کے ساتھ منسوخ کر دی گئی ۔

تاحال کوئی عملدرآمد نہ ہوا تو *21 اکتوبر کو جامع مسجد رحمت العالمین سے 22 اکتوبر 2021 بروز جمعہ کو ناموس رسالتﷺ مارچ کا اعلان ہو گیا ۔*

*اب پاکستان کے طول و عرض میں بسنے والے ہر پاکستانی عاشق رسولﷺ کو اس ریلی میں شامل ہونے کی کال دے دی گئی ۔*


*دور دراز کے آنے والے عشاقان رسولﷺ کے لئے اہم تنبیہ*


*ریلوے اسٹیشنز۔*


پاکستان کے طول و عرض سے ناموس رسالتﷺ مارچ میں شامل ہونے کے لئے آنے والے تمام عشاقان رسولﷺ ریلوے اسٹیشنز بس اڈے اور مقامی اندرون شہر کے ہوٹلوں میں کسی قسم کا ہلہ گلہ نہ کریں ۔


اپنے آپ کو محفوظ رکھ کر منزل کی جانب گامزن ہوں ۔


 اپنی شناخت چھپائیں مسافر بنیں کام کی غرض سے اسلام آباد اور پنڈی کی جانب گامزن ہوں ۔


کسی قسم کی نعرے بازی نہ کریں ۔


*بلوچستان،  سندھ،  کراچی ، جنوبی و وسطی پنجاب سے آنے والے تمام عشاقان رسولﷺ لاہور مرکزی دھرنے میں شامل ہوں ۔*

باقی دیگر دور دراز کے عشاقان رسولﷺ جی ٹی روڈ پر قریبی شہروں ، قصبوں اور عزیز و اقارب کے ہاں رہائش پذیر ہوں جیسے جیسے ریلی ذیلی شہروں میں پہنچے استقبال کریں اور ریلی میں شامل ہوں ۔

*ناموس رسولتﷺ مارچ کا روٹ براستہ جی ٹی روڈ*

*ان شہروں سے لاہور کے بعد ، مریدکے ، کامونکی  ، گوجرانوالہ  ، وزیر آباد  ، گجرات،  لالہ موسی  ، کھاریاں،  سرائے عالمگیر  ، جہلم ، دینہ  ، سوہاوہ ، گوجرحان  ، مندرہ  ، روات ان شہروں تک پہنچ جائیں ۔*


کسی قسم کی توڑ پھوڑ ، جلاو گھیراو ، اور متشددانہ کاروائی کا نہ حصہ بنیں اور نہ کسی کو کرنے دیں ۔


یقین مانیں کل صبح ہمیں بس یہی خبریں ملیں 

فلاں اسٹیشن سے 200 بندہ گرفتار

فلاں شہر کے اڈے سے مسافر بس سے 20 بندے گرفتار ہم ایسے کسی نقصان کے متحمل نہیں ہیں ۔ 


اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں اور بغیر گرفتاری دئیے مرکز کا ساتھ دیں 

اپنی اور اپنے ساتھیوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں ۔


ان سب چیزوں کو کاؤنٹر کرنا شروع کریں۔

اللہ پاک ہمارا اور آپ کا حامی و ناصر ۔

مَن سَبَّا نَبِیًّا 

فَااقتُلُوہُ


لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ


تاجدار ختم نبوت ﷺ

زندہ باد زندہ باد







   *_💕 جـمـعـة مـبـاركـة کـے اہـم کـام_💕*


*🎀 مسواک کرنا* (البخاری-٨٨٣)

*🎀 غسل کرنا* (البخاری-٨٨٣)

*🎀 صاف کپڑے پہننا* (ابوداؤد-٣٤٧)

*🎀 خوشبو لگانا* (البخاري-٨٨٣)

*🎀 جمعہ کے لئے امام سے پہلے مسجد میں جانا* (ابوداؤد-٣٤٥)

*🎀 جمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا* (ابوداؤد-٣٤٥)

*🎀 تحیة المسجد کے بعد ( یعنی دو رکعت پڑھ کر ) بیٹھنا* (مسلم-٩٣٠)

*🎀 خطیب ( امام ) کے قریب بیٹھنا* (ابوداؤد-٣٤٥)

*🎀 خطبہ غور سے اور خاموشی سے سننا* (ابوداؤد-٣٤٥)

*🎀 دوران خطبہ کوئی فضول بات اور فضول کام نہ کرنا* (ابوداؤد-٣٤٥)

*🎀 جمعتہ المبارک کے دن اور عام دنوں میں بھی  زیادہ سے زیادہ درود شریف (جو نماز میں پڑھتے ہیں وہ) پڑھنا* (مسلم-٩١٢)

*🎀 سورہ الکہف پڑھنا* (صحیح الجامع-٦٤٧٠)

👇👇👇👇👇👇






















Comments