قوم اور فوج آمنے سامنے کر دیا گیا
*حکومت نے جھوٹ بول کر تحریک لبیک پاکستان کے خلاف آپریشن کیا*
*اس ویڈیو کو پوری عوام تک پھیلا دیں کے سب اس جھوٹی دہشتگرد پی ٹی آئی حکومت کا اصل چہرہ دیکھ سکے جو اسرائیل کے بنے ہینڈ گرنیڈ بم عاشقان رسول پر چلا رہی ہے*
#PTI_دھشتگردی_بندکرو
*مارچ کی موجودہ تازہ ترین صورتحال 28/10/21 صبح 7:40 پہ*
. . . . *⭕ایک طرف⭕*
حکومت اسلحہ کا بے دریغ استعمال کر رہی ہے، واٹر کینن کے ذریعے تیزاب پھینکا جا رہا ہے🥺عاشقان مصطفیﷺ کو سٹریٹ فائر لگ رہے ہیں، لوگوں کی ٹانگیں اور بازو توڑے جا رہے ہیں، راستہ میں موجود پلوں کو توڑا جا چکا ہے، فیکٹریوں میں چھپ کے رینجرز فائرنگ کر رہی ہے، ہیلی کاپٹر کے ذریعے سیدھی گولیاں برسائی جا رہی ہیں،
. . . *⭕دوسری طرف⭕*
حکومت اپنے منافق اور یزید صفت وزراء کے ساتھ ساتھ سرکاری اینکرزکا استعمال کرتے ہوئےجھوٹا پروپیگنڈہ کر رہی ہے، عوام کو متنفر اور اصل مقصد سے ہٹانے کیلیےلبیک کو انٹرنیشنلی بین کرنے، 147 کا نفاذ کرتے ہوئے رینجرز کو طلب کرنے ، لبیک کے کارکنان کی جانب سے پولیس کو قتل کرنے جیسے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگا رہی ہے، دھرنے میں ایجنسیز کے لوگ بھیجے جا رہے ہیں جو غیر قانونی کام کر کے ویڈیو وائرل کررہے ہیں تا کہ لبیک کا۔پرامن مارچ بدنام ہو۔ پوری کوشش کی جا رہی ہے کہ مارچ جہلم پل نہ کراس کر سکے
*⭕تیسری جانب⭕*
مارچ کامونکی پہنچ چکا ہے مارچ کی تعداد بہت بڑی ہے ایک شخص کو گولی لگتی ہے تو 500 بندہ آگے کھڑا ہوتا ہے✊ مارچ میں موجود کارکنان کی تعداد 5لاکھ سے زیادہ ہے، ہر شخص شہید ہونا چاہ رہا ہے، مرکزی کنٹینر سے کسی صورت پولیس والوں کو کچھ نہ کہنے کے اعلانات کیے جا رہے ہیں، ظلم دیکھ کرگھروں میں موجود خواتین کے خطوط آ رہے ہیں کہ ہمیں بھی باہر آنے کی اجازت دی، مارچ میں موجود ہر شخص فیض آباد پہنچنے کیلیے پرعزم ہے، راولپنڈی/ اسلام آباد کے کارکنان نے مکمل تیاریاں کر لی ہیں وہ مارچ کا شایان شان استقبال کریں گے۔
*⭕چوتھی جانب⭕*
مکتبہ اہلسنت ،مکتبہ دیوبند، اور دیگر مسالک کے باغیرت لوگ تحریک کی حمایت میں اعلانات کر چکے ہیں، تاجر برادری، وکلاء برادری تحریک کے حق میں بول پڑی ہے، جبکہ منافقین اور کوفی کردار ادا کرنے والے ایجنسیزک کے پالتو شیوخ اور علماء سُو ، تحریک لبیک پاکستان سے اپنا سابقہ بغض نکالنے میں مصروف ہیں اور ان کے خلاف منفی پروپیگنڈہ میں مصروف ہیں ۔ المختصر
*حشر کو ہو گا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون*
Comments
Post a Comment