*31 اکتوبر یومِ شہادت غازی علم دین شہید رحمتہ اللہ علیہ*

*High Alert*🚨

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴

*🌴🌴💐💕   درس حدیث  💕💐🌴🌴*


*‏فرمانِ سیدُالانبیاء صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم*

 *جس نگران (حاکم) نے اپنی رعایا کو دھوکا دیا وہ جَہَنَّم میں جائے گا۔*


*(مسلم،کتاب البر والصلةوالاداب،باب تحریم الظلم،ص۱۳۹٤،حديث: ۲۵۷۹)*


*یہ حدیث مبارکہ مکمل حوالہ سے ہے اسے اپنے (تمام سوشل میڈیا ایپ) پر زیادہ سے زیادہ  شیئر کریں اور ثواب کا خزانہ اکٹھا کریں*


*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار  🌹🌺*

*🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰*






*ابھی فی الحال مذاکرات کے حوالے سے کسی بھی خبر پر کان نہ دھریں اور قیادت کے اعلان کا انتظار کریں*

*جو بھی خبر ہوگی وہ قائدین تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے مرکزی اسٹیج یا ویڈیو پیغام کے ذریعے بتا دی جائے گی*

*کارکنان ذمہ داری کا مظاہرہ فرمائیں میڈیا پر چلنے والی خبروں پر دھیان نہ دیں اور قیادت کے اعلان تک خاموش رہیں*

👆👆👆👆

*ناظم اعلیٰ ضلع وسطی مفتی محمد امجد علی قادری رضوی صاحب کا دجالی میڈیا* *اور پر امن ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم مارچ کے حوالے سے پیغام* *شعبہ نشرو اشاعت تحریک لبیک پاکستان ضلع وسطی کراچی ڈویژن*


*📌شرم کرو حیا کرو تمام اسیرانِ ناموسِ رسالتﷺ کو رہا کرو اور  تحریک لبیــــــــــــــک پاکستان کے ساتھ کیاگیا معاہدہ پورا کرو۔*





💫💫*غازی علم دین شہید کی قبر سے آخری بندہ جو باہر آیا وہ علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ تھے*                                                    


*31 اکتوبر یومِ شہادت غازی علم دین شہید رحمتہ اللہ علیہ* 


*آواز مبارک*

*قبلہ امیرالمجاہدین علیہ الرحمتہ*💫💫













Comments