الیکٹرانک میڈیا پرتحریک لبیک کےخلاف گھٹیا پروپگینڈہ شروع کردیا گیا ہے۔
اے آر وائےایکسپریس نیوزودیگر پر پولیس زرائع کی جانب سے لبیک کے شرکاکی گاڑیوں سےکچل کر دوپولیس والوں کے مارے جانےکی جھوٹی خبر چلائی جارہی ہے ۔جس کو لےکراب پھر لبرل بےدین طبقے سوشل میڈیا پرہذیان وکذب پھیلائیں گےیاد رکھو ہم اب خاموش نہیں رہیں گے اس پروپیگنڈے کا ہرمحاذ پردندان شکن جواب دیں گے
ہم میڈیا کےلبیک کےاس نفرت انگیز پروپیگنڈہ پھیلانےکی سختی سے تردید کرتے ہیں۔
الحمدللہ تحریک لبیک پرامن جماعت ہے اور پرامن رہ کرہی بعدنماز جمعہ لانگ مارچ کاآغاز کیا گیاہےجس کی منزل اسلام آباد ہے۔
ہمیں ہمارا موقف تک دینے کی قومی میڈیا کو جرآت نہیں ہے
اگر ہم پر میڈیا نےپولیس کا یکطرفہ موقف چلاکرالزام لگایا ہےتوہم سےجواب تولےکرمیڈیا پرچلاؤ
یہ اخلاقی پستی اورملک کی سب سے بڑی اورپرامن مذہی جماعت کے ساتھ ناانصافی ہے
سچ تویہ ہےکہ پنجاب پولیس کی بربریت بدترین شیلنگ سے اب تک بیسیوں نہتے کارکنان شدید زخمی کردئیےگئے ہیں۔
پولیس اور دجالی میڈیا تحریک لبیک کے خلاف دشنام طرازی کذب بیانی صرف عام عوام کو تحریک سے متنفرکرنے کے لئے چلارہا ہے ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارے ناموس رسالت کاز کو دبایا نہیں کیا جاسکتا ۔
ہم ایسے ہتھکنڈوں کا تدارک کرنا جانتے ہیں
*ٹیم سنی فورم*
: *رکن شوری تحریک لبیک پاکستان پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب انتہائی اہم پیغام*
ہم سب شہید ہو جائینگے لیکن سفیر تمھارا باپ بھی نکالے گا۔
مرکزی سٹیج سے اھم اعلان۔ عاصم رضوی شیر گرج اٹھا ✌️
Comments
Post a Comment