وزیر آباد سے مرکزی شوریٰ تحریک لبیک پاکستان کے رکن سید سرور شاہ بخاری کا قوم کے نام پیغام



اشورہ کے امیر محترم کے مطابق جب ان کے ممبران سے ملاقات ہی نہیں کی جارہی تو میڈیا کیوں جھوٹ بول رہا ہے

جھوٹوں پر لعنت

  وزیر آباد سے مرکزی شوریٰ تحریک لبیک پاکستان کے رکن سید سرور شاہ بخاری کا قوم کے نام پیغام

 

 


اشورہ کے امیر محترم کے مطابق جب ان کے ممبران سے ملاقات ہی نہیں کی جارہی تو میڈیا کیوں جھوٹ بول رہا ہے اگر ملک کے حالات حکومت نے خراب کیۓتو اس کا انجام کچھ یوں ھوگا
👇👇👇👇👇

 



 




 اپڈیٹ




تحریک لبیک پاکستان کے زیرِ اہتمام پرامن ناموسِ رسالتﷺ لانگ مارچ لاہور تا اسلام آباد مرکزی قافلہ وزیرآباد اللہ والا چوک میں پہچ چکا ہے۔۔۔۔

وزیرآباد 

کالعدم تحریک لبیک کا قافلہ وزیرآباد مولانا ظفر علی خان چوک پہنچ گیا۔


وزیرآباد 

پولیس کی جانب سے وقفے وقفے سے آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے۔


وزیرآباد 

مولانا ظفر علی خان چوک میں آنسو گیس کے اثرات سے لوگوں کو آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا۔


وزیرآباد 

کالعدم تحریک لبیک کا دھرنا آج وزیرآباد ہی رکے گا۔ زرائع


وزیرآباد 

شہریوں کی بڑی تعداد لانگ مارچ دیکھنے مولانا ظفر علیخاں چوک پہنچ رہی ہے۔


وزیرآباد 

لانگ مارچ کے ابتدائی شرکاء نے چوک میں پہنچ کر نماز مغرب ادا کی۔


وزیرآباد 

لانگ مارچ والے دھرنا بائپاس یا اندرون شہر اللہ والا چوک میں دیں گے ابھی کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔

مارچ کو وزیر آباد سے آگے نہیں جانے دیں گے۔

لیکن راستے جہلم سے بھی بندھ کئے ہوئے ہیں۔ 

مارچ کو جہلم کراس نہیں کرنے دیں گے۔

لیکن سوہاوہ پل پر بھی کنٹینر لگا کر راستے بندھ کئے گئے ہیں۔

مارچ کو پنڈی میں داخل نہیں ہونے دیں گے مگر سارا اسلام آباد کنٹینر لگا کر بندھ کیا ہوا ہے۔

محتصر یہ کے ان کو پتہ چل گیا ہے کے ان کو روکنا ممکن نہیں ہے۔




: وزیر آباد بائی پاس پے حالات کشیدہ۔

پولیس کی جانب سے شیلنگ اور پتھراؤ  ۔۔ 

موبائل فون سروس بند رکھنے پر غور شروع 

ملک بھر میں کنٹینر کی پکڑ دھکڑ شروع رات گئے فیص آباد کے مقام کو سیل کرنے کا فیصلہ 

تمام سکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری 

چھٹیوں پر گئے تمام افسران کو خاضری یقینی بنانے کا حکم

لاہور میں کرفیو نافذ  کرنے کا فیصلہ 

رات گئے ملک بھر میں ہنگامی بنیادوں پر تحریک لبیک کے خلاف ٹارگڈ آپریشن شروع 

ہسپتالوں میں تمام اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ

 میریج ہالز کو مکمل سیل کرنے کا حکم جاری. 

میرج ہالز میں ہر طرح کا فنگشن کرنے پر پابندی عائید.خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا حکم

موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان. 

پورے ملک میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی سیکیورٹی ہائی الرٹ.

مفتی منیب الرحمن صاحب کا آرمی چیف کو خصوصی پیغام

👇👇👇👇👇


 













Comments