آج صبح کے وقت ڈیوٹی پر آتے ہی اے ایس آٸی
اپنے ساتھ دو تین سپاہیوں کو کہہ رہا ہوتا ہے
اوٸے چلو سیدھے ہو جاو تصویر بنانی اے
افسراں نوں سینڈ کرنی اے
آج افسروں کی طرف سے حکم تھا کہ نماز کی حالت میں تصویر سینڈ کرنی ہے 😃😁
اے ایس آٸی کوٸی بہت وَڈّا حاجی نمازی تھا
اس نے بولا
چلو صَفاں بناو 😁😂😂
تصویر میں امام رکھنا بھول ہی گئے😂🤣😂😂
جبکہ امام تصویر بنا رہا ہے🤣😂🤣
منجانب۔۔۔
Comments
Post a Comment