*تحریک لبیک پاکستان رکن شوری سرور شاہ صاحب کا نہایت اہم پیغام*



 







*تحریک لبیک پاکستان رکن شوری سرور شاہ صاحب کا نہایت اہم پیغام* 

*کارکنان و محبین لازمی سنیں اور زیادہ سے زیادہ سب تک یہ پیغام شئیر کیجئے* 
👇👇👇👇




 ہر بار کی طرح اس بار بھی جب اہلِ سنت پر بڑا وقت آیا تو مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب نے جذبات کے ساتھ ساتھ فہم و فراست، تدبر و حکمت، دانائی و بصیرت کے ساتھ معاملے کو حل فرمایا،اور یہی ایک بہترین لیڈر کی نشانی ہے۔
اللہ ہمیں ان کی حیاتی ہی میں ان کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہم پر تا دیر قائم و دائم فرمائے آمین ثم امین یا رب العالمین♥️✨

 






Comments