معاہدہ کی تفصیلات

 *اہم بریکنگ*







معاہدہ کی تفصیلات👇👇👇👇



 حکومت اور ٹی ایل پی میں معاہدہ پر عملدرآمد کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس وزیر مملکت علی محمد خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں جاری، ٹی ایل پی کی جانب سے بھی 2 ارکان کمیٹی اجلاس میں شامل،اسٹیئرنگ کمیٹی معاہدے پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے بنائی گئی ہے

دوسرا اجلاس کل ان شاءاللہ لاہور میں ہو گا تا کہ معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کام تیز تر ہو سکے.

 *‎#TLPMarch*

Comments