قیادت کا حکم اور ڈاکٹر اشرف جلالی صاحب کا تحریک لبیک کی اشورہ کے لیۓ پیغام👇👇👇
*اپنے امیر کے بغیر نہیں جائیں گے جب تک وہ خود آکر کنٹینر پر معاہدے کے بارے میں بتائیں*
*تحریک لبیک پاکستان رکن شوری مفتی وزیر صاحب کا اہم پیغام*
#NoMore_Miscommitment
*Retweet and follow Account*
14سو برس میں پہلی بار آل سعود کا ایسا شرمناک اقدام کہ قیامت کی بڑی نشانی پوری*
*امت مسلمہ میں آل سعود اور یہودیوں کی اس قبیح حرکت پر شدید اشتعال ۔*
*گذشتہ 14سو برس میں پہلی بار آل سعود نے ایک ایسا شرمناک اقدام انجام دیا ہے کہ ظہورِ امام مہدیؑ اور قیامت کی بڑی نشانی پوری ہوگئی ہے ۔ آل سعود کی خائن شاہی حکومت کی اجازت سے یہودیوں کے ایک گروہ کی اللہ کے گھر یعنیٰ خانہ کعبہ میں آمد اور کتوں کی آوازوں نکالتے ہوئے کعبتہ اللہ کا طواف ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، امت مسلمہ میں آل سعود اور یہودیوں کی اس قبیح حرکت پر شدید اشتعال ۔*
*تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہودی مرد وخواتین کا ایک گروہ مسلمانوں کے سب سے مقدس مقام یعنیٰ خانہ کعبہ میں موجود ہے اور اس گروہ میں شامل مرد حضرات کتوں کی آوازیں نکال رہے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہودیوں کی یہ حرکت سامری وصوفی آداب کی علامت ہے ۔*
*واضح رہے کہ یہودیوں کی خانہ کعبہ میں آمد کا یہ واقعہ 14 سو برس بعد رونما ہوا ہے ۔ لشکر رسول خداؐ کے ہاتھوں فتح مکہ اور یہودیوں کے فرار کے بعد سے تاحال کوئی یہودی خانہ کعبہ میں داخل نہیں ہوسکا تھا۔ آل سعود نےقبلہ اول بیت المقدس پر قابض اسرائیل کی خوشنودی کی خاطر ان یہودیوں کو خانہ میں داخلے کی اجازت دیکر قہر الہٰی کو دعوت دی ہے ۔*
*دوسری جانب مروی احادیث میں کہا جاتا ہے کہ یہودیوں کے خانہ کعبہ میں داخلے کا واقعہ فرزندِ رسول خدا ؐ امام مہدی ؑ کے ظہور اور قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک بڑی نشانی ہے۔ آل سعود اور آل یہود کا یہ گٹھ جوڑ انشاءاللہ جلد ان کے زوال کا سبب بنے گااور پوری دنیا ان دونوں خائن اور جارح قوتوں کی تباہی کے مناظر اپنی آنکھوں سے دیکھے گی۔*
*یہودی گروہ کی خانہ کعبہ میں گشت کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔*
❤💛👇👇👇❤❤💚
*یہودی گروہ کی خانہ کعبہ میں گشت کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔*
Comments
Post a Comment