اصل میچ تو تم لوگوں کا لبیک والوں سے ہونا ہے

 کاش کہ ناموس رسالت ﷺ کےحوالہ سے بھی پاک آرمی اورصاحب اقتدار پوری دنیا میں مسلمانوں کا سر فخر سے بلند کردیں اور پوری دنیا کو بتادیں کہ سر میچ جیتنے سے بلند نھیں ھوتا بلکہ رسول الله ﷺ کی عزت اور ناموس پر پہرہ دینےسے ھوتا ہے























Comments