مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب نے حکومت وقت کو ایک بار پھر متنبہ کر دیا
"ساری دینی قوتوں نے مجھے تعاون کا یقین دلایا ہے، اگر موقع آیا تو ہم میدان عمل میں آئیں گے"
*پریس ریلیز*
*تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان کی مذاکراتی کمیٹی کے ہمراہ مرکزی مجلس شوری کے اسیر تمام قائدین نے علامہ سعد حسین رضوی صاحب کی زیر قیادت حکومتی وفد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کیساتھ راولپنڈی میں مذاکرات ہوئے*
*تمام مطالبات لے کر وزیر اعظم پاکستان سے منظوری کے لئے حکومتی اراکین واپس گئے جن کی منظوری کے بعد مذاکرات کی حتمی نشست آج شام متوقع ہے۔*
#فرانس_قراردادپرووٹ_کرواو
*Retweet and follow Account*
https://twitter.com/tIpMarkaz/status/1454403152703328257?s=20
*درخواست برائے اہم ٹکرزق*
*تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ صاحبزادہ حافظ سعد حسین رضوی سمیت مرکزی شوریٰ کے اراکین کی حکومتی وفد سے راولپنڈی میں مذاکرات ، ترجمان ٹی ایل پی*
*راولپنڈی:حکومتی وفد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کی شرکت، ترجمان ٹی ایل پی*
*راولپنڈی: تمام مطالبات کا اعلان وزیراعظم پاکستان کی حتمی منظوری کے بعد کیا جائے گا، ترجمان ٹی ایل پی*
*روالپنڈی:مذاکرات کے حوالے سے حتمی نشست آج رات متوقع ، ترجمان ٹی ایل پی*
*ناموسِ رسالت مارچ کا ایک روز مزید وزیر آباد میں قیام پر غور، ترجمان ٹی ایل پی*
درخواست برائے اہم ٹکرز
#فرانس_قراردادپرووٹ_کرواو
*Retweet and follow Account*
https://twitter.com/tIpMarkaz/status/1454414576066473985?s=20
Comments
Post a Comment