بریکنگ نیوز 📢📢📢📢📢📢
*5:30 منٹ پے پولیس نے شیلنگ کی تھی ہوا کا رخ پولیس کی طرف تھا شیلنگ کا سارا ددھواں پولیس پے ہی جاتا رہا اور ابھی 6 بجے شیلنگ روک دی گئی فل حال قافلے کی چاروں طرف امن ہے سب دوست دعا فرمائیں*
شیخ رشید بار بار کہتا تھا کہ میں اس ملک کو آگ لگا دوں گا۔
اس نے تو کوئ کسر نہیں چھوڑی پھر بھی ہم صبر میں ہیں۔
افسوس فوج عدلیہ اور اداروں پر ہے تماشہ دیکھ رہیں ہیں ملک جلنے کا۔
ن لیگ نے دھرنا دیا کوئی شیلنگ نہیں ہوئی کوئی گولی نہیں چلی.پی ٹی آئی نے دھرنا دیا کوئی شیلنگ نہیں کوئی گولی نہیں چلی لیکن جب ل*بیک والوں نے ناموس رسالت کی خاطر دھرنا دیا تو گولیاں شیلنگ ظلم وستم😡
ان انگریزوں کے کتے نہانے والوں پر لعنت خدا کی✋
پولیس والوں کو گولی کا آرڈر ہے اور ہمیں پرامن رہنے کا
ڈرو اس وقت سے جب ہمیں قائدین نے پیش قدمی کی اجازت دے دی
خون_مسلم_ارزاں_ہے
Comments
Post a Comment