📢🚨📢🚨📢🚨📢🚨📢🚨📢 *Viral Kaien*

📢🚨📢🚨📢🚨📢🚨📢🚨📢










*Viral Kaien*







*حکومت نے جو مزاکرات کیے اندر کی کہانی سامنے آ گی ہے ناموس رسالت مارچ بڑے خطرے میں ہے*


حکومت نے جو مذاکرات کیے ہیں وہ اس لئے کیے ہیں تاکہ حکومت لانگ مارچ کو روکنے کے لئے تیاری کرسکے *ذرائع*


جب لانگ مارچ شروع ہوا تھا اس وقت پولیس والوں کی بالکل بھی تیار نہیں تھی اور نہ ان کے پاس سامان پورا تھا *ذرائع*


اب ملک بھر میں سے رینجرز اور پولیس کو بلا لیا گیا ہے اور لانگ مارچ کو روکنے کے لیے ان کو حفاظتی سامان فراہم کردیا گیا ہے *ذرائع*


حکومت نے تحریک لبیک سے وقت اس لیے مانگا تاکہ ان کے لئے لیے مزید مشکلات پیدا کی جا سکیں *ذرائع*


ملک بھر سے پولیس اور رینجر کو شیل ،گولیاں، ہینڈ گرینیٹ اور اسحلہ سے لیس کر کے مرید کے کے اردگرد تعینات کر دیا گیا ہے *ذرائع*


تحریک لبیک کی مجلس شوریٰ کو سنگین دھمکیاں دی جارہی ہے کہ اگر انہوں نے ایک قدم بھی آگے بڑھایا تو بھون دیا جائے گا *ذرائع*


علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کے استاد محترم کو آج گرفتار کر لیا گیا *ذرائع*


تحریک لبیک کے 527 علماء کرام کو گرفتار کر لیا گیا *ذرائع*


تحریک لبیک پاکستان کے ناموس رسالت مارچ کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاری کر لی گئ ہے *ذرائع* 


مریدکے سے آگے اسلام آباد تک جی ٹی روڈ کو بند کردیا گیا اور پہلے سے زیادہ مشکلات پیدا کر دی گئی ہیں *ذرائع* 


چناب اور جہلم پر خندق کھود دی گئی اور ریت کو روڈ پر ڈال دیا گیا *ذرائع* 


زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کبھی بھی آپریشن شروع ہو سکتا ہے

 پیر سید احمد شاہ بخاری صاحب کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا 

اور پولیس والے نے شاہ جی کی والدہ کو تھپر مارا سید زادیوں پر ظلم و ستم 

اس طرح یذیدی فوج نے بھی نہی کیا جو اس پلید حکومت نے کیا😭👇👇👇👇👇




Comments