آج لاہور میں ہونے والے اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی مکمل تفصیلات

 *درخواست برائے اہم ٹکرز*

آج لاہور میں ہونے والے اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی مکمل تفصیلات۔۔۔






آج لاہور میں ہونے والے اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی مکمل تفصیلات
👇👇👇👇




*‏دس او مینار پاکستان کدی اے منظر ویکھیا ای…* 
‎#لبیک_یارسول_اللہ






*لاہور : تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد کرنے سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں اہم فیصلے*


*لاہور : تحریک لبیک کے 1 ہزار کارکنان کو کچھ دیر میں  رہا کردیا جائے گا، ترجمان ٹی ایل پی* 


*لاہور : 13 سو سے زائد کارکنان کو کل تک رہا کردیا جائے گا، ترجمان ٹی ایل پی* 


*لاہور  : حکومت نے 23 سو سے زائد کارکنان کو اکتوبر میں گرفتار کیا تھا، ترجمان ٹی ایل پی*


 *لاہور : کارکنان پر درج مقدمات کو بھی خارج کردیا جائے گا، ترجمان ٹی ایل پی*


*حکومت نے 4 شیڈول میں شامل کارکنان کی فہرست بھی مانگ لی، ترجمان ٹی ایل پی*


 

*اجلاس میں مزید قانونی پیچیدگیوں پر مشاورت کیلئے حکومتی اور تحریک لبیک پاکستان کے وکلاء کی ملاقات کا بھی فیصلہ، ترجمان ٹی ایل پی*





👇یہ وہ غظیم صحافی جہنوں نے ناموس رسالت ﷺ کے مجاہدین کا ساتھ دیا اللہ پاک ان کو دنیا و آخرت کی ہر نعمت عطافرماۓ آمین



















*اعلان برائے ورثا۶ گرفتار کارکن*



*تمام گرفتا کارکنان کے ورثا۶ کو اطلاع دی جاتی ہے جو کارکن گرفتار آج رہا نہیں ہوۓ وہ جلد از جلد نیچے دیے گے مرکز کے نمبر پر نام ولدیت اور مکمل اڈریس لکھوا دیں* 

https://wa.me/923215554444

 https://wa.me/923215554444


منجانب *تحریک لبیک پاکستان*

Comments