انڈیا میں گستاخوں کو سخت سے سخت سزا دی جاۓ

 




 


ہم انڈیا کے معلون ہندیوں کی طرح سے کی گٸ گستاخی کی شیدید مزمت کرتے ہیں اور پاکستان آرمی سے اپیل  کرتے ہیں کہ فل فور انڈین حکومت کو سے کہۓ کہ وہ ان گستاخوں کو سخت سے سخت سزا دۓ

















 بڑی خبر‼️👆👆👆👆

‏پنجاب حکومت کی جانب سے حافظ سعد حسین رضوی صاحب کے خلاف دائر ریفرنس فیڈرل ریویو 
بورڈ سے واپس لینے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی




ہتے ہیں جی پاکستان نے میچ ہارا بہت دکھ ہوا میں کہتا ہوں او زلیلا تینو شرم نہیں آندی  پاکستان  تو اس دن ہارگیا تھا جب آسیہ ملعونہ کو بھگا دیا  اس وقت تجھے دکھ نہیں ہوا پاکستان اس وقت ہارگیا تھا  جس دن پاکستان کی بیٹی کو 86 سالہ سزا سنائی گئی پاکستان تو اس دن ہار گیا جب  فرانس نے سرکاری سطح پر میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گستاخی کی اس دن پاکستان ہارا تھا جس دن پاکستان کی پولیس نے ن اموس الرسالت کے پہریداروں پر گولیاں چلاٸی تھی پاکستان تو اس وقت ہار گیا تھا جس وقت خت م نبوت پر ڈاکہ پڑا کس منہ سے میچ کے لئے روتے دھوتے ہو واہ مسلماناں واہ 
اگر کسی کو برا لگا ہو تو ہزار بار لگے میں ؟ میں تو یہی کہوں گا اگر میری یہ بات کسی کو بری لگی تو شالا بزدلاں کدی نیند نہ آوے 
👆🏻🥷🥷👆🏻🇵🇰🤔🤔











Comments