سیالکوٹ میں آج ایک فیکٹری کے سری لنکن منیجر نے "لبیک یاحسین" والا اسٹیکر اتار کر کچرے کے ڈبے میں

 3 دسمبر 2021












سیالکوٹ میں آج ایک فیکٹری کے سری لنکن منیجر نے "لبیک یاحسین" والا اسٹیکر اتار کر کچرے کے ڈبے میں پھینکا


اس پر فیکٹری کے مزدور مشتعل ہوگئے اور موقع پر ہی گستاخ فیکٹری منیجر کو تشدد کے بعد زندہ جلادیا


اس واقعے کے بعد لبرلز اور سیاسی مخالفین نے صرف پوائنٹ اسکورنگ کے لیے تحریک لبیک پاکستان (TLP)   اور حافظ سعد حسین رضوی کے خلاف محاذ کھڑا کردیا


"ایک لبرل دانشور تو ٹوئٹر پر کہنے لگا کہ

سری لنکن منیجر کے قتل کے جرم میں حافظ سعد رضوی اور ٹی ایل پی کی شوری کو پھانسی پر چڑھایا جائے"


حالانکہ 


تحریک لبیک پاکستان کا اس قتل سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں


اصول تو یہی ہے کہ اگر فیکٹری مینجر نے کوئی جرم کیا تھا تو تھانے سے رجوع کیا جاتا۔۔۔ سزا دینا عدالت کا کام ہے


لیکن اگر سیالکوٹ میں عوام تھانے یا عدالت نہیں گئے تو یہ حکومت اور عدلیہ کی ناکامی ہے


mob lynching 

ماب لنچنگ یعنی ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعات سے ثابت ہوتا ہے کہ معاشرے میں قانون کی حکمرانی ختم ہوچکی


اور قانون نافذ کرنا سعد رضوی کے اختیار میں نہیں آتا۔۔۔۔ عمران خان کے اختیار میں آتا ہے


آج سے کچھ سال پہلے کراچی کے علاقے گھانچی پاڑہ میں ڈاکو ایک گھر میں ڈکیتی کے لیے تشریف لائے، گھر والوں کی بہادری کی وجہ سے وہ عوام کے ہتھے چڑھ گئے۔۔۔ عوام نے ہاتھوں ہاتھ نقد ہی ڈاکوؤں کو زندہ جلادیا


عوام کا کہنا تھا کہ پولیس ڈاکوؤں کو چھوڑ دے گی اس لیے ان کو زندہ جلایا


کچھ سال پہلے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں عوام نے ڈاکوؤں کو زندہ جلادیا تھا


جب بھی عوام کا قانون پر اعتماد کمزور ہوگا، اس طرح کے واقعات رونما ہونگے


ہم تو کہتے ہیں ہجوم کے ہاتھوں ڈاکو کا قتل بھی غلط ہے، چور کا قتل بھی غلط ہے اور ہجوم کے ہاتھوں مبینہ گستاخ کا قتل بھی غلط ہے


لیکن سوال یہ ہے کہ قانون کی عملداری کو مذاق ججوں اور حکمرانوں نے بنایا یا مسجد کے بےچارے مولوی نے؟؟


سوال کس سے ہونا چاہییے؟


ایک صاحب کہنے لگے کہ مذہبی بنیادوں پر ہجوم کے ہاتھوں قتل کا ٹرینڈ ٹی ایل پی نے شروع کیا


میں نے عرض کی کہ سن 2013 میں راولپنڈی میں سانحہ راجا بازار میں جامع مسجد تعلیم القران میں نمازی زندہ جلادیئے گئے تھے


اس کیس میں کیمروں اور جیو فینسنگ کی مدد سے 110 افراد گرفتار بھی ہوئے، سب کے سب شیعہ تھے لیکن سارے قاتلوں کو رہا کردیا گیا


سانحہ راجا بازار میں مسجد جلانے والا ایک شیعہ بھی پھانسی کے پھندے تک نہیں پہنچا، حالانکہ ویڈیو میں چہرے واضح تھے


کراچی میں طاہر پلازہ سٹی کورٹ میں حکومت کی نفیس اتحادی جماعت ایم کیوایم نے 6 وکیل زندہ جلادیئے تھے۔۔۔۔ ایک بھی قاتل پھانسی کے پھندے تک نہیں پہنچا


میں نے سوال کیا کہ راجا بازار پنڈی اور طاہر پلازہ کراچی کے وقت ٹی ایل پی کہاں تھی؟ ہجوم کے ہاتھوں قتل کے ٹرینڈ تو یہاں سے شروع ہوئے



جو لوگ اس سیالکوٹ سانحے میں زبردستی ٹی ایل پی کو گھسیٹ رہے ہیں وہ لوگ اس کیس کو خراب کررہے ہیں۔۔۔ ان کا مقصد انصاف نہیں، بلکہ اپنے مخالف کی کردار کشی ہے



اس کو کہتے ہیں

پیڑا ہور تے پھکیاں ہور


*سیالکوٹ واقعہ*


مقتول شخص کو فیکٹری کے اندر ہی قتل کر کے گھسیٹ کر باہر لایا گیا پھر اس کو جلا دیا گیا اور چند لوگ نعرے لگاتے رہے اور ایک دم ویڈیوز بنا کر لبیک کے ترانوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر آجانا بہت کچھ واضح کر رہا یاد رہے کہ عالمی اسٹبلشمنٹ ایک طرف سعد رضوی کو راستے سے ہٹانا چاہتی تو دوسری طرف عوام میں لبیک کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا اثر ختم کرنے کے لئے اسی طرح کی  گھناونی سازشیں کرے گی۔


لیکن کسی کے کچھ بھی چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا وہی ہوتا ہے جو اللّه عزوجل چاہتا ہے باقی اب اسلام کی حاکمیت کا راستہ انکا باپ بھی نہیں روک سکتا کیوں کہ اسلام اپنی پاور خود رکھتا ہے


پاکستان کی نااہل پولیس چارسدہ میں ایک گستاخ معلون کو بچانے کے لٸے اگر  موقع پر پہنچ گۓ تھے تو یہ حرامی فیکٹری کے منجر کو بچانے کے لٸۓ کیوں نہیں پہنچۓ

دراصل اس تمام واقعہ کی ذمہ دار پاکستان کی نااہل حکومت اور قانون نافذ کرنے والے نااہل ادارے ہیں جو 2018 

سے 

2021 

تک پہلے عاصیہ معلونہ بچانے کے چکر میں پورے ملک کا امن داٶ پر لگایا اور پھر فرانس کے معلون سفیر کو ملک بدری کے معاملہ پر پورے ملک کا امن داٶ پر لگایا اور کچھ دن پہلے چار سدہ میں کھلۓ عام قرآن مجید کی بدبی کرنے والے کو گرفتار کرنے کے بعد عوام پر گولیاں چلاٸی



 پولیس کا کام اپنی عوام پر گولی چلانا نہیں بلکہ انھیں یہ یقین دلانے ہوتا ہے کہ وہ مجرم کو فل فور  سزا دیں گۓ 

آچ تک پاکستان کی نمبر ون ایجنسیاں فوج کے خلاف بات کرنے والوں کو تو گھروں سے اٹھاتی رہی مگر 40

سے زیادہ گستاخ جیلوں میں قید ہیں آج تک یہ نہ پتالگا سکٸ کہ انھوں نے گستاخی کس کے کہنے پر کی اور کون انھیں اس کے لٸے پیسے دیتا تھا حالاکہ گستاخی بکۓ گۓ ہر طرح کے الفاظ ایک جیسۓ تھے 

😭👇👇👇👇👇

 


Comments