موجودہ حکومت میں حضور خاتم النبیین کی حدیث مبارک بیان کرنا بھی جرم بن گیا

 

شیر ہاتھکڑیاں چوم کر گرفتاریاں دیتے ہیں، بڑے کرم کے ہیں فیصلے بڑے نصیب کی بات ہے،جُرم کیا ہے حضورﷺ کی حدیث مبارکہ "من سبَّ نبیَّاً فقتلوہُ" کا نعرا لگانا،❤💪
فاروق کمانڈو بھائی💞😘😘




فاروق احمد عرف کمانڈو کو (مذہبی منافرت) لبرلزم کے نزدیک مَنّ سَبَّ نَبِیّاََ فَاقّتُلُو٘ہُ حدیث مبارک بچوں کو یاد کروانے پر گرفتار کر لیا گیا ہے

انشاء اللّٰہ فاروق بھائی کو تم جُھکا نہیں سکتے ہم اِس ناجائز گرفتاری کی پُرزور مذمت کرتے ہیں پاکستان میں موجودہ حکومت میں حضور خاتم النبیین کی حدیث مبارک بیان کرنا بھی جرم بن گیا

شالا بُزدلاں کدی نہ آوے


 یہ بچوں کو لبیک یارسول اللہ اور تاجدارے ختم نبوت کا نعرہ  سیکھانا کون سی دہشت گردی ہے فاروق بھائی کو رہا کیا جاۓ

👇👇👇👇👇👇







الحمدللہ

تحریک لبیک پاکستان کی کاوش سے  ،FIR کٹ گئی پولیس نے کل جمعہ تک زبیر نامی ملزم کو گرفتار کرنے کا وقت لیا ہے اگر پولیس نے گرفتاری نہ کی تو اگلا لائحہ عمل قائدین کے حکم کے مطابق ہو گا



Comments