اہم ٹکرز
امیر تحریک لبیک پاکستان کا او آئی سی کے اجلاس پر بیان
پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی کا اجلاس خوش آئند اور مثبت اقدام ہے، سعد حسین رضوی
پاکستان پرامن اور ملک ہے ، امیر ٹی ایل پی
افغانستان کی صورتحال انتہائی نازک اور مسائل سے دوچار ہے ،امیر ٹی ایل پی
افغانستان کی صورتحال پر انسانی ہمدردی کے اقدامات قابل ستائش ہیں، امیر ٹی ایل پی
دنیا مضبوط افغانستان کے لیے بہترین اقدامات کرے، سعد رضوی
عالمی برداری طالبان کا موقف سنے اور اور حقیقت تسلیم کرے، امیر تحریک لبیک پاکستان
عالمی برداری انسانی حقوق کا احترام کرتے ہوئے افغانستان کے منجمد اثاثے فوری طور پر بحال کروانے میں اپنا کردار ادا کرے، امیر ٹی ایل پی
اچھا ہوتا وزیراعظم اپنی تقریر میں کشمیر اور قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کا بھی ذکر کرتے ، امیر ٹی ایل پی
کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، امیر ٹی ایل پی
ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان کی شہری اور قوم کی بیٹی ہیں، امیر ٹی ایل پی
عافیہ صدیقی کے امریکی قید میں گزرنے والے ہر لمحے سے پاکستان کے گرین پاسپورٹ کی تذلیل ہورہی ہے، سعد رضوی
عافیہ صدیقی کو رہا کروانا پاکستانی حکومت اور قوم کےلئے امتحان ہے، سعد رضوی
پاکستان ملت اسلامیہ کا مورچہ ہے، سعد رضوی
اسلامی دنیا نے صحیح طرح سے مغرب کی جانب سے ابھرنے والے اسلام فوبیا تاثر کو ختم کرنے میں حقیقی بنیادوں پر کام کیا ہوتا تو آج یہ نوبت نہ آتی، سعد حسین رضوی
Comments
Post a Comment