سرطارق اسد رحمہ اللہ
سرطارق اسد رحمہ اللہ حلقہ یاراں میں ریشم کی طرح نرم اور باطل کے سامنے فولاد ایک نرم خو بااخلاق اصول پرست ہمہ جہت شخصیت کےمالک مجاہد ناموس رسالت و ختم نبوت
آپ گستاخان رسول کے خلاف قانون و انصاف کے اداروں میں ہمارے سٌرخیل تھے ہمارےلیڈر ہمارے قائد تھے
کمرہ عدالت میں آپ کی ناموس رسالت و عقیدہ ختم نبوت کے لئے آواز کی گونج تاقیام قیامت دین دشمنوں گستاخان رسول پرلرزہ طاری رکھے گی
آپ کبھی گستاخان رسول کے کیسز میں نہ جھکے نہ بکے
ہمیں فخر ہے کہ ہم آپ سے پچھلی صف آپ کی قیادت میں سربکف مجاہدہیں
اللہ عزوجل سے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل دعا ہے کہ ہمارے پیارےسرطارق اسد صاحب مرحوم کا ناموس رسالت اورختم نبوت پر عدالتوں میں دیاگیا پہرہ قبول فرمائے۔ آمین
Comments
Post a Comment