یوم حیا۶

 






تحریک لبیک پاکستان کے انٹراپارٹی الیکشن کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر 

تحریک لبیک پاکستان کے انٹراپارٹی الیکشن بے بنیاد اور فرضی تھے، درخواست 

الیکشن کمیشن ٹی ایل پی کے انتخابات کو فی الفور کالعدم قرار دے ، درخواست 

الیکشن کمیشن ٹی ایل پی انٹراپارٹی الیکشن کی بنیاد پر ہونے والا نوٹیفیکیشن واپس لیکر قانونی کاروائی کریں، درخواست 

ٹی ایل پی انٹراپارٹی الیکشن کے خلاف درخواست مجلس شوری کے رکن علامہ حفیظ اللہ علوی نے دائر کی

علامہ حفیظ اللہ علوی سے خصوصی گزارش



Comments