اسلام کے قلعے میں گستاخانہ فلم زندگی تماشا ریلیز کی تیاری کی جارہی ھے

 اب یہاں پر مُحَمَّد عربی ﷺ کا دین چلۓ گا بس










افسوس بھارت جیسے اسلام دشمن ملک میں بھی مسلمانوں کا اتنا بھرم ہے کہ وہاں مسلمانوں کے اعتراض پر فلموں کے متنازع سین ہٹادیئے جاتے ہیں اور یہاں اسلام کے قلعے میں گستاخانہ فلم زندگی تماشا ریلیز کی تیاری کی جارہی ہیں زندگی تماشا فلم کو رکوانا ہرمسلمان کافرض ہے

*فلم زندگی تماشہ ، 18 مارچ بروز جمعہ* 


برصغیر کی فلمی تاریخ میں ہمیشہ کسی فلم کا پہلا شو جو رکھا جاتا ہے اس میں بہت سی باتیں مدنظر رکھی جاتیں ہیں لیکن ایک بات جو ہر صورت میں یقینی ہوتی ہے وہ یہ کہ چھٹی کا دن ہونا چاہیے ۔

زندگی تماشہ فلم جو اسلام مخالف ہونے کی وجہ سے ایک متنازع ترین فلم ہے جس کو بند کروانے کیلئے تحریک لبیک پاکستان اول روز سے میدان عمل میں موجود ہے اور کسی بھی حد تک جانے کا اعلان کر چکی ہے ۔ اس کی نمائش کا جو دن رکھا ہے وہ 18 مارچ بروز جمعہ ہے 

اس دن تو کسی بھی طرح کی کوئی چھٹی نہیں تو پھر 18 مارچ کیوں ؟

18 مارچ کو 14 شعبان ہے یعنی رات 15 کی ہوگی جس کو شب براءت کہا جاتا ہے 

اب بھی اگر کسی کو شک ہے کہ اس ملک میں طاغوتی قوتیں پوری طرح قابض نہیں تو پھر کچھ بتانا یا سمجھانا فضول ہے 

باقی جو مذھبی تنظیمیں یا شخصیات اب بھی حکومت کا ساتھ ختم کر کے اس کے خلاف میدان عمل میں نہیں نکلتی تو سمجھ جانا وہ بھی طاغوت کی آلہ کار ہیں ۔

عوام یہ بات یاد رکھے کہ اس نے کلمہ کسی پیر ، مولوی یا لیڈر کا نہیں پڑھا اس وجہ سے اگر اب بھی گونگے اور بہرے بنے رہے پھر یہ بات لکھ لو کہ تمہاری آنے والی نسل کا کوئی بھی مذہب ہو لیکن ان کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہوگا😐


نوٹ : 17 مارچ کو ہولی ہے🤔7

 *خلیفہ حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مولانا سید زمان علی جعفری شاہ صاحب کا تمام نعت خواں حضرات کے نام اہم ترین پیغام* 👇

 https://bit.ly/3KwEmyd


http://wa.me/923155123589

Comments