کھڑے رہو عمران کے ساتھ

 کھڑے رہو عمران کے ساتھ


اب تو گھر سے ہی گواہیاں مل رہی ہیں ہم کہیں گے تو شکایت ہو گی 🤣😂😁


 










60 کا پیٹرول جو اب 160 کا ہے، وہ 250 کا کرنا ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

25 ہزار ارب قرضہ جو اب 50 ہزار ارب ہے، وہ لاکھ ارب کرنا ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

105 کا ڈالر جو اب 182 کا ہے، وہ 300 کا کرنا ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

55 کی چینی جو اب 110 کی ہے، وہ 210 کی کرنی ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

170 کا گھی جو اب 500 کا ہے، وہ 1000 کا کرنا ہے  تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

35 کا آٹا جو اب 75 کا ہے، وہ 150 کا کرنا ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

50 ہزار کا سونا جو اب سوا لاکھ کا ہے، وہ 3 لاکھ کا کرنا ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

450 کی سیمنٹ کی بوری جو اب 900 کی ہے، وہ 2000 کی کرنی ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

80 ہزار فی ٹن سریا جو اب 2 لاکھ کا ہے، وہ 5 لاکھ کا کرنا ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

9 ہزار کی ہزار اینٹیں جو اب 15 ہزار کی ہیں، وہ 30 ہزار کی کرنی ہیں تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

متنازعہ کشمیر ہندوستان ہڑپ کر گیا ہے، اب آزاد کشمیر بھی دینا ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

3500 کی ڈی اے پی کھاد جو اب 7000 کی ہے، وہ 15000 کی کرنی ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

110 کی دوائی جو اب 330 کی ہے، وہ 800 کی کرنی ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

8 کی بجلی جو اب 21 کی ہے، وہ 50 کی کرنی ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

300 کا گیس کا بل جو اب 2000 کا ہے، وہ 10,000 کا کرنا ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

7 لاکھ کی گاڑی جو اب 14 لاکھ کی ہے، وہ 30 لاکھ کی کر کرنی ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

95 ہزار کی موٹرسائیکل جو اب ڈیڑھ لاکھ کی ہے، وہ 3 لاکھ کی کرنی ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 

تعلیم یافتہ طبقہ میں بےروزگاری 3 فیصد تھی جو اب 16 فیصد ہے، وہ 50 فیصد کرنی ہے تو کھڑے رہو عمران کے ساتھ 


بس بے شرم بن کر کھڑے رہو!



عمران خان حکومت کی تعریف ARY پر دیکھیں. 

حکومت پر تنقید۔   GEO پر دیکھیں. 

حکومت کی ترقی   PTV پر دیکھیں. 

 *اور حقیقی ترقی دیکھنی ہو تو TV بند کریں اور گھر سے باہر نکلیں*. 

مزدور کے گھر کے حالات دیکھیں 

بازار میں چیزوں کے ریٹ دیکھیں 

پڑھے لکھے بیروزگار دیکھیں 

ٹرانسپورٹ کے کراۓ دیکھیں 

اپنے آس پاس امن و امان کی صورت حال دیکھیں

آپ کے علاقہ میں جو کام گورنمنٹ نے کرنے تھے سب اداروں کی کاركردگی دیکھیں 

بیمار ہوں تو ملنے والی دوائی کی قیمت دیکھیں 

اور آخر میں یہ دیکھیں کے اس حکومت کے دور میں وہ مافیا جو غریب کا خون چوستا ہے اس کی بہتری ہوئی یا اس آدمی کے حالات بدلے جو دن رات محنت اس امید پر کرتا ہے کہ میں اپنے خاندان کی کفالت بہتر طریقہ سے کروں گا.؟


میں یہ نہیں کہہ رہا کہ نواز شریف، بلاول زرداری اور اس جیسے لٹیروں کو ووٹ دو. آپ آئندہ آنے والے الیکشن میں ووٹ اس پارٹی کو دیں، جو حقیقی طور پر پاکستان میں نظامِ اسلام نافذ کرے. اور پاکستان کو حقیقی ترقی یافتہ ریاست بنائے. کیونکہ اگر ہم ان لوگوں کو ہی ووٹ دیں، جو پچھلے تیس سالوں سے بیڑہ غرق کر رہے ہیں، تو ہم سے بڑا بیوقوف کوئی نہ ہو گا.

تھوڑا نہیں، پورا سوچئے.



ہم بس *تحریکِ لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان* کو ووٹ دیں گے. کیونکہ اب یہ جماعت ہی پاکستان کی بقا کے لئے ضروری ہے، باقی سب تو فضول، چور اور بے غیرت حکمران ہیں، جو 1947 سے لے کر اب تک وطنِ عزیز پاکستان کو اور اس کی عوام کو لوٹ لوٹ کر ان کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں، اور ہمیں یورپ اور امریکہ کا غلام بنا رہے ہیں. 


*صرف اور صرف :*

*لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*



*انتخابی نشان : کرین*



Comments