توہین مسجد نبویﷺ نامنظور

 Be Attentive...!!

#دررسول_جائےادب

اسلام علیکم 

تمام مسلمانوں سے التماس ہے کہ سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر صرف حرمت رسول اور روضہ رسول کے تقدس کو پامال کرنے والوں اور انکا دفاع کرنے والوں  کی مذمت کیلےآج جمعہ کو علما حضرات حرمت رسول پر روشنی ڈالیں ۔اور مسجد نبوی کے تقدس کو اجا گر کریں شکریہ ۔اپنے اپنے علاقوں کے امام مسجد تک جمعہ سے پہلے یہ میسج پہنچائیں شکریہ





And Start Tweets on This Hashtag 


#دررسول_جائےادب

*Retweet and Follow the Account*

https://twitter.com/TLPakistan22/status/1519810621268705283?t=DyUD0zjP7yw7SSF_vPyObA&s=19








‏لے سانس بھی آہستہ کہ دربار نبی ﷺ ہے
خطرہ ہے بہت سخت یہاں بے ادبی کا____⁦❤️⁩

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ(۲)

ترجمہ: 
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو اور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہو کہ کہیں تمہارے اعمال بربادنہ ہوجائیں اور تمہیں خبرنہ ہو۔
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
حرمین شریفین کا تقدس پامال کرنا نعرے لگانا جہالت کی آخری حد ھے..





چلو ہماری نہ مانو مجرا پارٹی کے سرغنہ کے مذہبی مشیر کی ہی سن لو...
جھوٹا، منافق، خائن اور وعدہ خلاف حرام النسل عمران نہیں اپنا ایمان بچاو...👇👇👇










ایک سوچی سمجھی سازش کہ تحت👆
مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
کا تقدس پامال کیا گیا،
           سابق نام نہاد حکومت جو ریاست مدینہ کا نام لے کر مذہبی کارڈ کے ساتھ میدان میں آئی تھی اس کا حقیقت میں اسلام سے کوئی تعلق نہیں،

       بلکہ ہر موقع پر اسلام مخالف سرگرمیوں میں پیش پیش رہی،

      مسجد  نبوی کا تقدس پامال کرنے سے قبل شیخ رشید المعروف شیدے ٹلی کا یہ دھمکی آمیز بیان اس بات کی گواہی ہے کہ یہ بڑے پیمانے پر سوچی سمجھی سازش تھی،
         ہم سپریم کورٹ آف پاکستان سے از خود نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہیں ،
        اور اس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی بھی اپیل کرتے ہیں۔








Comments