*"عمران خان کو مسلط کرنے کے اہداف"* *"حقائق پر مبنی تحریر"*

 #حساب_باقی_ہے





Pti 
کے غلظ اقدامات پر یہ گستاخ معلون کس طرح خوش ہوتا تھا


#حساب_باقی_ہے


آج علی محمد خان کہتا ہے کہ,

ہم نے سامراج کو کہا "Absolutely Not"


جب آسیہ مسیح والا معاملہ تھا تب تو کسی نے نہیں کہا کہ "Absolutely Not"


تب کہنا تھا نہ کہ ہم اپنے نبی پاک (علیک الصلوۃ والسلام) سے بڑھ کسی "طاقت" کسی "سامراج" کسی "دنیاوی فائدے" کو کچھ نہیں سمجھتے چاہے جو بھی ہو !


اب جھوٹ بولتے ہو کہ ہم مدینہ کی ریاست کی بات کرتے تھے اس لئے یہ سب ہوا !


آج جب کرسی چِھن گئی تو صلاح الدین ایوبی بن گئے ؟؟


بقولِ داغ:


بات کرنی بھی نہ آتی تھیں تمہیں

ارے یہ تو میرے سامنے کی بات ہے !!



*"عمران خان کو مسلط کرنے کے اہداف"*

*"حقائق پر مبنی تحریر"*

(1995 ء) میں *حکیم سعید صاحب* نے اپنی *کتاب : "جاپان کہانی"* میں جو لکھا ،
آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہا ہے۔۔۔

انہوں نے بتایا تھا
کہ عمران خان کو ملکِ پاکستان میں *4 کاموں* کے لیے مہرہ بنا کر تیار کیا جا رہا ہے ،
اور 20 یا 25 سال کے دروان ان کو پاکستان کا وزیر اعظم بنا کر 4 کام ان سے لیے جائیں گے۔۔۔

پہلے وہ 4 کام آپ کو بتاتا ہوں ،
پھر اس نے وزیر اعظم بننے کے بعد کس طرح اور کتنے کام مکمل کر لیے ہیں ،
اور کونسا رہ گیا ہے۔۔۔

*"عمران خان کے ذریعے اہداف"*

*1 :* پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا۔۔۔
*2 :* ملکی اداروں کو کفار کے زیرِ تسلط کرنا۔۔۔
*3 :* *(295 سی) توہین رسالت قانون* کو ختم کرنا۔۔۔
*4 :* اس ملکِ پاکستان (جو کلمے کی بنیاد پر بنایا گیا ہے) میں قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا ،
اور ان کو پاکستان کے مرکزی اداروں میں جگہ دینا۔۔۔


*"اہداف کی تکمیل کہاں تک؟"*

*1 :* پاکستان کی معیشت آپ سب کے سامنے ہے ،
اس پر تبصرہ کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔

پاکستان کی (جی ڈی پی) جو انڈیا سے 3 جنگوں سے اور پھر پریسلر ترمیم (جو 1992 سے 2002 تک رہی) سے منفی میں نہیں گئی تھی ،
اس نے ایک سال میں منفی تک پہنچا دی۔۔۔


*2 :* پاکستان کے اداروں کو کفار کے زیرِ تسلط کرنا۔۔۔

اس نے آتے ہی (ایف بی آر) ، سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرے اداروں میں (آئی ایم ایف) کے ملازمین کے حوالے کر دیئے ،
(ایف بی آر) اور سٹیٹ بینک کے چیئرمین ، باقر نجفی اور شبر زیدی کے ملازمین ہیں ،
ان کو لگا کر ابتدا کی ،
پھر آہستہ آہستہ دوسری جگہوں پر بھی۔۔۔


*3 :* (295 سی) کا قانون ختم کرنا۔۔۔

یہ کام سب سے مشکل ہے ،
پاکستان میں اس کے لیے گراؤنڈ تیار کی جا رہی ہے ،
اس نے وزیرِ اعظم کی حلف برداری تقریب سے اس کام کو شروع کیا ،
یعنی : خاتم النبیین ٹھیک طرح سے ادا نہ کر کے اس کام کی شروعات کی ،
پھر اس نے ایک قادیانی کو اکنامک مشیر نامزد کیا ،
مگر
عوامی دباؤ پر اس کو نہیں لگایا جا سکا ،
پھر اس نے بجٹ تقریر میں صحابہ کرام (رضوان اللّٰه تعالیٰ علیھم اجمعین) کی شان اقدس میں نازیبا الفاظ کہے ،
پھر آپ (صلی اللّٰه علیہ و آلہ و سلم) کی شان اقدس میں نازیبا الفاظ کہے ،
اور پھر آسیہ ملعونہ چوڑی کو رہا کر کے ،
مسلمانوں پر ظلم و ستم کیا ،
دہشت گردی کے پرچے کاٹے ،
اور 93000 مسلمانوں کو گرفتار کیا ،
اور 6 مہینے ان کو جیل میں رکھا گیا ،
پھر شکورے قادیانی کو رہا کیا گیا ،
اور پھر فرانس نے گستاخانہ خاکے شائع کئے ،
تو تحریک لبیک پاکستان نے احتجاج کیا ،
تحریک سے معاہدہ کیا گیا ،
جس کو دوبارہ آگے لے جایا گیا ،
پھر معاہدے سے پہلے تحریک کے قائد کو گرفتار کر کے معاہدے کو توڑا گیا ،
اور پھر احتجاج شروع ہوا ،
تو تحریک پر جس طرح ظلم و ستم کیا گیا ،
یہاں تک کہ
تحریک کو دہشت گرد بنا کر بین کیا گیا ،
تا کہ
جب (295 سی) کو ختم کیا جائے ،
تو کسی کے بھی احتجاج کرنے پر اسے دہشت گرد بنا کر کچل دیا جائے ،
مگر
تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان نے اپنے سینے پیش کرنے شروع کر دیئے ،
مگر
ظلم کے آگے جھکے نہیں ،
تب ان کو اندازہ ہوا ،
یہ کام ہمارے گلے نہ پڑ جائے ،
اسی طرح
پھر سانحہ یتیم خانے کے بعد پورا ملک اور مذہبی سیاسی جماعتوں اور غیر سیاسی جماعتوں نے تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دیا ،
تو حکومت مجبور ہو گئی ،
ظلم و ستم روکنے پر ،
اور ان کا منصوبہ خاک میں مل گیا ،
پھر یورپی یونین کی پارلمینٹ نے ایک قرارداد پاس کی ،
جس میں پاکستان کو یہ کہا گیا :
کہ (295 سی) کو ختم کرو ،
اب دیکھو یہ مہرہ کیا کرتا ہے ،

جیسا کہ
میں نے اوپر لکھا ہے ،
کہ یہ کام سب سے مشکل ہے ،
اور ان شاء اللّٰه مشکل ہی رہے گا۔۔۔


*4 :* پاکستان میں قادیانیوں کو مسلم قرار دینا ،
اور ان کو سرکاری عہدوں پر تعینات کرنا۔۔۔

اس وقت موجودہ حکومت کے *چھ مشیر قادیانی* ہیں ،
*سماء نیوز* کے *اینکر ندیم ملک* نے جب قادیانیوں کو اقلیت قرار دینے کے معاملے پر *نور الحق قادری* کو اپنے پروگرام میں بلایا ،
تو *جناب ندیم ملک* نے اپنی ذہانت سے *نور الحق قادری* سے اگلوا لیا
کہ *چھ مشیروں* نے اس ڈرافٹ کو پاس کروانے میں اپنا کردار ادا کیا ،
ان میں *معید یوسف* ، *شہزاد اکبر* سرِ فہرست تھے ،
اسی طرح
جس دن عمران خان حکومت میں آیا ،
فیصل آباد کے علاقے گھسیٹ پورہ میں قادیانیوں نے فائرنگ کر کے دو مسلمانوں کو شہید اور 12 کو زخمی کیا ،
مگر
آج تک ان قادیانیوں پر (ایف آئی آر) درج نہیں ہو سکی ،
بلکہ
کراچی سے کشمیر تک قادیانی لابی پوری طرح ایکٹو ہے ،
اکثر جگہوں پر انہوں نے کھلم کھلا اپنی عبادت گاہوں کو اوپن کیا ،جبکہ
اسلام آباد میں بہت بڑی جگہ قادیانیوں کو دی گئی ہے پاکستان میں اپنا مرکز بنانے کے لیے ،
اسی طرح
اتنی عجلت میں کرتار پور راہداری صرف قادیانیوں کے لیے تیار کر کے کھولی گئی ،
سکھوں کا تو صرف بہانہ ہے ،
کیونکہ
کرتار پور سے 45 کلو میٹر دور انڈیا میں قادیان شہر ہے ،
قادیانیوں کو پاکستان آنے کے لیے دہلی یا ممبئی جانا پڑتا ،
پھر وہاں سے دبئی ،
اور دبئی سے لاہور۔۔۔
جو کہ
اب کرتار پور راہداری بننے سے صرف 45 منٹ میں پاکستان ،
اور 2 گھنٹوں میں ربوے پہنچ جاتے ہیں۔۔۔


مسلمانوں اب بھی وقت ہے ،
اس کی حقیقت کو سمجھ جاؤ ،
وگرنہ
پچھتاوئے کے سوا کچھ نہیں ہاتھ آئے گا۔۔۔

اس تحریر کو پڑھ کر ہر مسلمان تک پہنچائیں۔۔

ہم بس *تحریکِ لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان* کو ووٹ دیں گے. کیونکہ اب یہ جماعت ہی پاکستان کی بقا کے لئے ضروری ہے، اور *نبی اکرم ﷺ کے دین کو تخت پر لائے گی.* 
اس کے علاوہ باقی سب تو فضول، چور اور بے غیرت حکمران ہیں، جو *1947 سے لے کر اب تک وطنِ عزیز پاکستان کو اور اس کی عوام کو لوٹ لوٹ کر ان کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں،* اور ہمیں یورپ اور امریکہ کا غلام بنا رہے ہیں. 

*صرف اور صرف :*
*لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*

*انتخابی نشان : کرین*











Comments