اسراٸیل کو تسلیم کرنے سے پہلے ہزاروں لاشوں سے گزرنا ہوگا
امریکہ کی ناجائز اولاد دہشتگرد یہودی اسرائیلی ریاست کو فلسطین کے مسلمانوں کی آزادی تک کسی صورت تسلیم نہیں کیا جاسکتا: اگر کوئی خفیہ طور پر اپنی کوششیں کر رہا ہے تو فوراً بند کرے۔ حکومت اور مقتدر حلقے پاکستانی عوام کے جزبات کے ترجمان ہیں۔
خفیہ طور پر اسرائیل سے مراسم رکھ کر پاکستانی عوام کی پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا ہے۔
پارلیمنٹ اور حکومت پاکستانی عوام کیاامانت اس میں خیانت کی گئی ہے اور قریب ہے کہ پاکستانی عوام ایلیٹ کلاس سیاسی مافیا کی سیاست کو ہمیشہ کیلیے دفن کر دے:
تحریک لبیک پاکستان اس معاملے میں میدان عمل میں ہے اور صورتحال کا مشاہدہ کر رہی ہے، کارکنان مرکز کی جانب توجہ مرکوز رکھیں، صبر، تحمل کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں اور مرکزی پالیسی کو ہی فالو کریں۔
شکریہ
*قائد ملت اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کی گجرات کانفرنس سے للکار*
*ہماری خبر کے مطابق مرزائی قادیانی پیسے دے کر 295C میں کچھ ترمیم کروانا چاہتے ہے میری بات کان کھول کر سن لو۔۔*
Comments
Post a Comment