Shameless PTI Goons attacked and looted an innocent mans shop in Sialkot earlier today just because he was a TLP Supporter.

 


 اسلام دشمن قوتیں پھر متحرک ہوچکی ہیں۔تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ

Shameless PTI Goons attacked and looted an innocent mans shop in Sialkot earlier today just because he was a TLP Supporter.

This is enough, these goons have crossed all the limits. These terrorist goons must be stopped now! 😡🤬


*#سيالکوٹ* میں پی ٹی آئی کے جنونی جتھوں نے آج ایک غریب دکاندار کی روزی روٹی کے اسباب جس سے وہ اپنے بال بچوں کے لیے دو وقت کی روٹی کماتا تھا صرف اس لیے لوٹ لیے کہ اس مظلوم نے اپنی چھوٹی سی دکان پر علامہ خادم حسین رضوی رحمه الله کی تصویر اور تحریک لبیک کے پوسٹرز لگائے تھے۔

Comments