*_سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ سعد حسین رضوی صاحب کا دا واچ نیوز کو دیا گیا نہایت اہم انٹرویو_ 🇵🇰💫*
*اسرائیل اور انڈیا کے خلاف بڑا اعلان کر دیا*
*تحریک لبیک کا اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا؟؟*
*_مکمل معلومات جانیے ویڈیو میں زیادہ سے زیادہ شئیر کریں_*
*📌 اس انٹرویو کو رکوانے کی بہت کوشش کی گئی دھمکیاں بھی دی گئی لبیک والوں اس کو اتنا وائرل کریں کہ کفر کی نیندیں حرام ہو جائیں*
*من_سب_نبیافاقتلوہ*
*شالا_بزدلاں_نیند_نہ_آوے*
*🇵🇰خادم حسین رضوی فورس🇵🇰*
📌پورے ملک میں کہیں کوئی حادثہ ہوا تحریکِ لبیک🇵🇰 پہنچی
📌چولستان میں پانی کی قلت ہوئی تحریکِ لبیک🇵🇰 امیر سمیت پہنچی
📌اس مہنگائی کے دور میں بھی سستے راشن کیمپ تحریکِ لبیک🇵🇰 نے لگائے
📌جگہ جگہ پر فری میڈیکل کیمپس تحریکِ لبیک🇵🇰 نے لگائے
📌مری میں سیاح پھنسے تو تحریکِ لبیک 🇵🇰کے کارکن قیادت سمیت پہنچے
📌دنیا میں کہیں بھی ہمارے آقا و مولا ﷺ کی شان میں گستاخی ہوئی تحریکِ لبیک🇵🇰 نے ہر جگہ آواز اٹھائی
📌 آئینِ پاکستان میں سے 295C کو نکالنے کی کوشش کی گئی تو تحریکِ لبیک🇵🇰 نے حکمرانوں کو لگام ڈالی
📌ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بات ہو یا مسئلہ کشمیر تحریک لبیک🇵🇰 نے آواز اٹھائی
📌(اقلیتوں) مسیحی خاتون کو الیکشن میں ٹکٹ تحریکِ لبیک🇵🇰 نے دیا
⭕یہ سب وہ کارنامے ہیں جو تحریکِ لبیک پاکستان🇵🇰 نے بغیر حکومت کے کیے ہیں ۔
کیا تحریکِ لبیک پاکستان🇵🇰 سے ذیادہ بھی محب وطن جماعت کوئی ہے ہمارے ملک میں ؟؟؟🤔
⚠️روٹی کپڑا اور مکان , کبھی تبدیلی اور کبھی انقلاب کے نعرے لگانے والے پورا ملک🇵🇰 بیچ گئے ہیں ہماری معیشت کو آئی ایم ایف سے سود پر قرضے لے لے کر تباہ کیا ۔
❗ہر اک حکومت نے ہمیں ریلیف کے نام پر سبز بھی دکھائے اور ملک🇵🇰 کو مقروض بھی کیا ۔
ہمیں ریلیف دینے کےلئے سود جیسی لعنت کو ہمارے اوپر مسلط کیا گیا۔⭕
اب سب آزمائے جا چکے ہیں اب قوم کو دعوت ہے اک بار تحریکِ لبیک پاکستان🇵🇰 پر اعتماد کریں اور اپنا ووٹ آئندہ الیکشن میں تحریکِ لبیک پاکستان🇵🇰 کو دیں ۔⭕
اور پھر دیکھیں کہ کیسے وزیروں اور مشیروں کی عیاشیاں ختم ہوتی ہیں اور ملک 🇵🇰میں خوشحالی آتی ہے⭕
Comments
Post a Comment