نیوز الرٹ

  نیوز الرٹ 


اب ٹی وی سے اعلان کروایا جا رہا ہے کہ حتمی نتائج کا اعلان آج نہیں کیا جائے گا. مطلب رات کو مہریں.لگا کر صندوق بھرے جائیں.گے. عوام سے گزارش ہے ہشیار رہے



299 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے بعد سسٹم کا رک جانا تشویش کا باعث ہے ۔

رات کے اندهیرے میں نتائج کی تبدیلی کسی صورت برداشت نہیں کی جاۓ گی۔

ہمارے حق پر ڈاکہ ڈالا تو لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ۔ تحریک لبیک کی  جیت کاسن کرآرٹی سسٹم اچانک بیٹھ گیا

تحریک لبیک کے امیدوار کی فتح دیکھ کر رزلٹ کارک جانامعنی خیزہے؟



Comments