آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز تمام گرفتار کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں کو ركوا کر ، کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دیں ۔

 ارجنٹ ٹکرز :









این اے 240 میں ٹی ایل پی کی یقینی جیت دیکھ کر دھاندلی سے ہرانا جس کا واضح ثبوت ری کاونٹنگ کی درخواست کا مسترد ہونا ہے۔

مفتی قاسم فخری 

امیر TLP کراچی


بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے ٹی ایل پی امیدواران، ان کے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کو بلاجواز گرفتار کئے جانے کی مذمت کرتے ہیں۔

*مفتی قاسم فخری*

 امیر TLP کراچی


تحریک لبیک پاکستان کے امیدواران کی درخواستوں کو الیکشن سکروٹنی عمل کے دوران جان بوجھ کر مسترد کیا جا رہا ہے ۔

 *مفتی قاسم فخری*

 امیر TLP کراچی

  

تحریک لبیک پاکستان کی بڑھتی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں اڑا کر رکھ دی ہیں۔

 *مفتی قاسم فخری*

 امیر TLP کراچی


سندھ حکومت الیکشن کمیشن کے عملے کے ساتھ مل کر الیکشن کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔

 *مفتی قاسم فخری*

*امیر TLP کراچی*


ٹی ایل پی کو حلقہ این اے 240 میں حاصل واضح برتری کے بعد بلدیاتی الیکشن میں روکنے کیلئے طاقت کا استعمال کیا جارہا ہے ۔

 *مفتی قاسم فخری*

امیر TLP کراچی


پورے کراچی سے بلدیاتی امیدواران سمیت ہمارے ذمہ داران و کارکنان کو بلاوجہ گرفتار کیا جارہا ہے

 *مفتی قاسم فخری*

امیر TLP کراچی


انتظامیہ پر امن الیکشن کروانے میں ناکام ہوگئی ۔

 *مفتی قاسم فخری*

امیر TLP  کراچی


آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز تمام گرفتار کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں کو ركوا کر ، کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دیں ۔

**مفتی قاسم فخری*

امیر TLP کراچی

Comments