*پوری قوم تحریک ... لبیک کا ساتھ دے اور الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے کہ دوبارہ ووٹنگ کی گنتی

 *🚨ایم کیو ایم کیسے جیتی بڑی خبر سامنے آ گئی🚨* 







ایم کیو ایم کو جتوایا گیا کیونکہ اگر تحریک ... لبیک پاکستان قومی اسمبلی میں چلی جاتی تو موجودہ حکومت کے ووٹ کم ہو جانے تھے جس وجہ سے صدر یہ حکم دے سکتا تھا کہ تحریک لبیک کو اعتماد میں لو نہیں تو اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی اور تحریک لبیک کسی صورت بھی ن لیگ سے اتحاد نہیں کر سکتی 


موجودہ حکومت نے اس خوف سے تحریک لبیک کی جیتی ہوئی سیٹ چھن کر ایم کیو ایم کو دے دی 

*309 ٹوٹل پولنگ سٹیشن تھے 299 تک تحریک لبیک پاکستان پہلے نمبر پر تھی اور ایم کیو ایم سے 200 ووٹ زیادہ تھے پھر اچانک سسٹم کو 33 منٹ کے لیے روک دیا گیا جب سسٹم دوبارہ چلا تو وہ 200 ووٹوں کا فرق بلکل ختم تھا اور ایم کیو ایم پہلے نمبر پر تھی*


پوری قوم نے دیکھا کہ کیسے دھندلی کی گئی یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان جہاں انصاف کا الف بھی نہیں 

*پوری قوم تحریک ... لبیک کا ساتھ دے اور الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے کہ دوبارہ ووٹنگ کی گنتی کروائی جائے*

Comments