مصطفی کمال!! آپ کے منہ بولے والد الطاف حسین جب مفتی منیب کا کچھ نہیں بگاڑ سکے۔۔۔۔ جب کہ ان کے پاس طاقت بھی تھی۔۔۔۔ تو سوال یہ ہے کہ تم کیا اکھاڑ لو گے؟
*ایم کیوایم کا فطرہ اور مفتی منیب کا فتوی*
ایک مرتبہ کا ذکر ہے
جب مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے فتوی دیا تھا کہ "جبری فطرہ" ادا کرنے سے صدقہ فطر ادا نہیں ہوتا
بظاہر تو یہ عام سا فتوی ہے لیکن
کراچی کے ان دنوں کے حالات کے حوالے سے یہ عام فتوی نہیں تھا
کیوں کہ اس زمانے میں کراچی میں الطاف کی مرضی کے خلاف فتوی دینا اپنی موت کو دعوت دینے جیسا تھا
یہی وہ زمانہ تھا جب نائن زیرو کا ٹیلی فون آپریٹر "شہر" کا میئر بنایا گیا تھا
یہی وہ زمانہ تھا جب انیس قائم خانی و حماد صدیقی روزانہ کی بنیاد پر قتل ہونے والوں کی لسٹ فائنل کیا کرتے تھے
ہوا کچھ یوں۔۔
کہ اس زمانے میں ایم کیوایم کراچی شہر کے ہر خاص و عام سے زبردستی فطرہ وصول کیا کرتی تھی
یہاں تک کہ کراچی میں رہنے والا غریب ہندو اور عیسائی بھی صدقہ فطر (یعنی فطرے کی پرچی) ادا کرتا تھا
یہ ایم کیوایم کا بھتہ تھا
اس زمانے میں میئر ہوتے ہوئے بھی مصطفی کمال فطرہ جمع کیا کرتے تھے
ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں کسی نے سوال پوچھا کہ زبردستی جو فطرہ لیا جاتا ہے، یہ جائز ہے یا ناجائز؟ اور کیا جبری فطرہ ادا کرنے سے یہ فطرہ ادا ہوجاتا ہے؟
(ظاہر سی بات تھی دنیا بھر میں جبری فطرہ الطاف حسین اور اس کے کارکنان کے علاوہ کوئی اور وصول نہیں کرتا تھا)
مفتی منیب نے اس سوال کو موقع غنیمت سمجھا اور ٹی وی پر (نام لیے بغیر) الطاف کے بخیئے ادھیڑ دیئے
۔۔۔۔۔۔۔۔
اس پروگرام کے بعد الطاف حسین نے خود مفتی منیب سے رابطہ کیا اور سخت احتجاج کیا
دھمکیاں دیں
یاد رہے مفتی منیب کا مدرسہ نائن زیرو سے زیادہ دور نہیں تھا
الطاف حسین نے دھمکی میں نائن زیرو اور جامعہ نعیمیہ کا فاصلہ بھی بتایا
مفتی منیب الرحمن پر الطاف حسین کی اس دھمکی کا الٹا اثر ہوا اور مفتی منیب نے دھمکی کا جواب یوں دیا کہ جبری فطرے کے اوپر تحریری فتوی بھی جاری کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔
الطاف حسین اس تحریری فتوے کے بعد تپ کر رہ گیا
الطاف حسین، ایم کیوایم اور مصطفی کمال جیسے بھاڑے کے ٹٹو اس وقت بھی مفتی منیب الرحمان کا کچھ نہیں بگاڑ سکے تھے
ایم کیوایم اور الطاف یہ سمجھتے تھے کہ اگر ہم نے مفتی منیب الرحمان پر ہاتھ ڈالا تو صدر مشرف ناراض ہوجائے گا
یہ تو اللہ کی شان ہے کہ الطاف حسین اتنی بڑی ٹارگٹ کلنگ ٹیم ہونے کے باوجود ہمیشہ مفتی منیب الرحمان سے خوفزدہ رہا
اب مصطفی کمال کو سنا کہ وہ مفتی منیب کو طعنے دے رہا تھا کہ مفتی منیب نے کبھی الطاف حسین کے خلاف آواز نہیں اٹھائی
مصطفی کمال!!
جس وقت آپ الطاف حسین کے جوتے پالش کیا کرتے تھے
الطاف حسین کو خوش کرنے کے لیے فطرے (بھتہ) جمع کیا کرتے تھے
مفتی منیب الرحمان اس وقت بھی اس بھتہ خوری کے خلاف فتوے دیا کرتے تھے
اگر آپ کا دماغ اس مشہور زمانہ فتوے کو بھول گیا ہو تو انیس قائم خانی سے ہی پوچھ لو
مصطفی کمال!!
آپ کے منہ بولے والد الطاف حسین جب مفتی منیب کا کچھ نہیں بگاڑ سکے۔۔۔۔ جب کہ ان کے پاس طاقت بھی تھی۔۔۔۔ تو سوال یہ ہے کہ تم کیا اکھاڑ لو گے؟
تم تو سیاسی یتیم ہو؟؟
#PSPterroristOrg
یہ ہے وہ رافضی مصطفیٰ کمال جو آج کل لبیک والوں کے خلاف بھونک رہا ،
عباسی شہید ہسپتال میں اپنے والد کے لئے فریاد کرنے والی بیٹی کو اس طرح جواب دے رہا جیسے یہ ہسپتال اس کی ماں جہیز میں لائی ہو اور دنیا جانتی ہے کہ اس ہسپتال کی آمدنی یہ رافضی اپنے ناجائز باپ الطاف کے لئے بھیجتا تھا اور اسی ہسپتال میں دہشت گردوں کو علاج اور پناہ کی سہولت میسر تھی ،
صرف اتنا بتا رہے کہ ہر فرعون کے لئے ایک موسیٰ ضرور ہوتا ہے
#PSPterroristOrg
Comments
Post a Comment