پاکستان برائے فروخت

*‏سندھ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ*

*آج 26 جون بروز اتوار*


*ڈویژن نواب شاہ*


*نادر شاہ پولنگ اسٹیشن*


*ہیجڑوں کی حکومت نے بیلٹ پیپر پر تحریک لبیک پاکستان کا انتخابی نشان ہی ختم کر دیا*


*تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کی جانب سے احتجاج*


*پولنگ روک دی گٸ*



‎نظریہ_لبیک_کا#




پاکستان برائے فروخت 




پاکستان کو تباہ و برباد ہوتا دیکھ کر عالمی طاقتیں اب پاکستانی اداروں کی بولیاں لگا رہی ہیں کیونکہ اس وقت حاکم وہی ہیں جو ماضی میں بھی اعلان کر چکے ہیں کہ پی آئی اے خریدنے والے کو اسٹیل مل آف پاکستان مفت میں دے دی جائے گی۔  


ملک کی بولی لگنا شروع ہو چکی ہے۔ کابینہ نے منظوری دے دی ہے کہ جو کچھ بیچنے کے قابل ہے اسے بیچ دو۔  جو جو ادارہ بک سکتا ہے اسے بیچو ، جو جو شے گروی رکھی جا سکتی ہے اسے گروی رکھوا کر پیسے پکڑ لو ۔ کشتی ڈوب رہی ہے لہذا جتنا کما سکتے ہو کماؤ اور اپنی نسلوں کےلیے یورپ میں اکاؤنٹس کھلوا لو ۔ یہاں کرپشن ایک قابل فخر شے بن چکی ہے کیونکہ ہماری کرپٹ فوج کے کرپٹ جرنیلوں نے کرپٹ مافیا کو یہ کہتے ہوئے اقتدار سونپا کہ کرپشن کوئی مسئلہ ہی نہیں ، وہ تو ہم سب کرتے ہیں۔ 


آج میرا ملک فروخت ہو رہا ہے اور میرے ملک کے محافظ کندھوں پر پچاس پچاس میڈل لٹکائے فوٹو سیشن میں مصروف ہیں۔  عوام کے منہ سے آخری نوالہ بھی چھینا جا رہا ہے لیکن وزرا کی عیاشیاں جاری ہیں۔ کوئی بیلجئیم چلا جائے گا اور کسی کو کینڈا نکل جانا ہے۔ پیچھے یہی بلڈی سویلین رہ جائیں گے جن کی اوقات ان کے نزدیک کیڑے مکوڑوں کی سی ہے




*دھیر کوٹ*

توہین رسالت کا جرم ثابت ہونے پر ملعون محمد شفیق کو سزائے موت سنا دی گئی۔۔۔

منجانب:
تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ پاکستان۔ 
👇




*‏بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ*

*صوبہ سندھ*


*ضلع قمبر*

*شھداد کوٹ جیون ابڑو*


*پیپلز پارٹی کی غنڈہ گردی*


*تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کو اندر جانے سے روکا جا رہا ہے۔*



‎نظریہ_لبیک_کا#

‎کرین_پہ_ٹھپہ#




Comments