*تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے صحابی رسول ﷺ ، کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی شان اقدس میں گستاخی کے واقعہ پر رد عمل* ۔۔
*ارجنٹ ٹکرز* :
مورخہ : 2022-07-01
*تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے صحابی رسول ﷺ ، کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی شان اقدس میں گستاخی کے واقعہ پر رد عمل* ۔۔
صحابہ کرام و اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان اقدس میں گستاخی کسی صورت قابل قبول نہیں ۔۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
کراچی موبائل مارکیٹ میں گستاخانہ واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
شہر میں امن و امان کو برقرار رکھنا ہر فرد کی ذمہ داری ہے ۔ *امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
امید ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی تمام پہلوؤں پرتحقیقات کے بعد حقائق سامنے لائیں گے۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
مذکورہ واقعے کی مکمل تحقیقات کر کہ مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جائے ۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
کسی فرد یا افراد کے عمل کو کمپنی سے جوڑنا کسی صورت مناسب نھیں۔
*امیر کراچی مفتی قاسم فخری*
تحفظ ناموس رسالت ﷺ ، تحفظ ناموس صحابہ و اہلبیت پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
پاکستان کی بقا اور امن و استحکام کے لئے اسلام پاکستان اور عوام مخالف ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔
*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*
جاری کردہ :
شعبہ نشر و اشاعت
*تحریک لبیک پاکستان*
کراچی ڈویژن
Comments
Post a Comment