غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ_* *_قائد ملت اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی سربراہ تحریک لبیک پاکستان کا جمعہ سے پہلے خطاب 🇵🇰💫_*

*_الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کو موخر کرنے کے غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ_*

قاٸد محترم کا مکمل خطاب👇

امیر محترم کراچی دھرنے میں نماز جمعہ کی امامت کروا رہیں ہیں



*_قائد ملت اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی سربراہ تحریک لبیک پاکستان کا جمعہ سے پہلے خطاب 🇵🇰💫_*

 ٹکرز :




الیکشن کمیشن نے کونسا نشہ کیا ہوا ہے ؟؟

 *مرکزی امیر TLP علامہ سعد رضوی* 



قوم کے لوگ کل سے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج پر ہیں ۔

 *مرکزی امیر TLP علامہ سعد رضوی* 



مگر انکو قوم کے حلال کمائی کے پیسے کے ضیاع کا کوئی خیال نہیں۔

 *مرکزی امیر TLP علامہ سعد رضوی* 


انکو پتہ ہے اگر بارش میں الیکشن ہوۓ تو انکی کاركردگی کا پول کھل جاۓ گا ۔

 *مرکزی امیر TLP علامہ سعد رضوی* 


ہمارے كونسلر کے امید وار کو ایک کروڑ ستر لاکھ کی آفر ہوئی ۔

 *مرکزی امیر TLP علامہ سعد رضوی* 


انکی آفرز ، دھونس ، دهمكی اور آخر میں الیکشن کے التواء سے ان پر طاری ٹی ایل پی کا خوف واضح ہوگیا ۔

 *مرکزی امیر TLP علامہ سعد رضوی* 


الیکشن آج ہوں یا کل ہم تیار ہیں ، مگر آپ کو راہ فرار اختیار کرنے نہیں دیں گے ۔

 *مرکزی امیر TLP علامہ سعد رضوی* 


اگر آپ الیکشن سے راہ فرار حاصل کرنا چاہیں گے تو پھر کوئی اور چیز آپ کے دروازے پر دستک دے گی ۔

*مرکزی امیر TLP علامہ سعد رضوی*


اگر کراچی کو حق نہ دیا گیا تو اس سے دو گنا بڑے مجمع کے ساتھ اسلام آباد الیکشن کمیشن کے باہر دھرنا دوں گا ۔

*مرکزی امیر TLP علامہ سعد رضوی*


پیپلز پارٹی سیاسی جماعت ہے ہی نہیں ۔

*مرکزی امیر TLP علامہ سعد رضوی*


پپلز پارٹی کے پرچم کے سبز سیاه اور سرخ رنگ کا مطلب غریب کو سبز باغ دکھا کر اندھیرے میں رکھ کر انکی امیدوں کا خون کرنا ہے ۔

*مرکزی امیر TLP علامہ سعد رضوی*

Comments