آخری جنگ عظیم کے دو بڑے میدان سرزمینِ ہند اور سرزمینِ شام جہاں تاریخ کی سب سے بڑی اور خون ریز جنگیں لڑی جائے گی۔۔!!!
آخری جنگ عظیم کے دو بڑے میدان سرزمینِ ہند اور سرزمینِ شام جہاں تاریخ کی سب سے بڑی اور خون ریز جنگیں لڑی جائے گی۔۔!!!
#TheKillerIsrael
افراطحادیث مبارکہ کے مطابق قیامت سے پہلے آخری بڑی جنگ کے یہ دو میدان ہیں ایک سرزمین پر غزوہ ہند برپا ہو گا اور غزوہ ہند کے بعد پاکستان گریٹر پاکستان بنے گا۔۔۔انشاءاللہ
جبکہ دوسری جگہ سرزمین شام ہے جہاں دجّالی ریاست اسرائیل عرب ریاستوں پر قبضہ کرتی ہوئی سرزمین شام کو بھی اپنے قبضے میں لے کر گریٹر اسرائیل بنا دے گی۔
الله کے سپاہی غزوہ ہند میں اسلام کا علم بلند کرنے کے بعد سرزمین شام کا رخ کریں گے جہاں سرزمیں شام پر حق و باطل کی آخری جنگ لڑی جائے گی اس خون ریز جنگ کا نام تاریخ کی کتب میں آرماگیڈن ہرمجدون آیا ہے۔
اللہ کے حکم سے حضرت عیسی علیہ السلام اور حضرت امام مہدی مسلمان افواج کی قیادت کریں گے اور آرماگیڈن ہرمجدون جنگ میں گریٹر پاکستان گریٹر اسرائیل کو ختم کر کے اسلام کا پرچم بلند کرے گا۔۔۔انشاءاللہ
پاکستان زندہ باد
ڈیوائن اینجلز
#Siyah posh markhoor 736
Comments
Post a Comment