*بی جے پی رہنما راجہ سنگھ معلون کی نبی کریم ﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی پر امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی کا ردعمل*

 *اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا* 






 *بی جے پی رہنما راجہ سنگھ کی نبی کریم ﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی پر امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی کا ردعمل


 *لاہور:بی جے پی رہنما کی نبی کریمﷺکی شان میں گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں،حافظ سعد رضوی* 


 *لاہور:راجہ سنگھ کے بیان نے نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ پوری دنیا کہ اربوں مسلمانوں کے دلوں کو چھلنی کیا ہے، حافظ سعد رضوی* 


 *لاہور:نبی کریم ﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی ایسی المناک ترین حرکت ہے جو کوئی مسلمان بھی برداشت نہیں کر سکتا، حافظ سعد رضوی* 


 *لاہور:مودی سرکار جان بوجھ کرمسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کے فروغ کی سوچی سمجھی حکمتِ عملی پر کاربند ہے،حافظ سعد رضوی* 


 *لاہور:ایسی حرکتیں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے ہر تھوڑے عرصے میں کہیں نا کہیں سے کی جاتی ہیں،حافظ سعد رضوی* 


 *لاہور:امت مسلمہ یک زبان ہوکر گستاخانہ اقدامات کے خلاف آواز اُٹھائیں،حافظ سعد رضوی* 


 *لاہور: وقت آگیاہے کہ تمام مسلم ممالک ایسی ناپاک جسارت کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوں،حافظ سعد رضوی*  


 *لاہور: عالمی برادری کو بھارت میں مودی حکومت کے فاشٹ نظریے کے خلاف عملی اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے،حافظ سعد رضوی*

Comments