*دوہرا معیار جوتے کی نوک پر💪*
تحریک لبیک پاکستان نے 13 اگست کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں جلسے کا اعلان 1 ماہ پہلے کیا تھا مگر تحریک لبیک کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ حکومت اور فارن فنڈنگ پر پلنے والی جماعت پی ٹی آئی کے گٹھ جوڑ نے پلان بنا کر تحریک لبیک سے درخواست کی کہ محرم الحرام کا مہینہ ہے اس لیے آپ اپنا جلسہ موخر کریں کیونکہ جو سیکورٹی ہے وہ محرم الحرام کی وجہ سے مصروف ہوگی اور سیکورٹی کا سخت خطرہ ہے آپ جلسہ بعد میں کر لیجیے گا تحریک لبیک نے ملک کی سالمیت کے لیے جلسہ موخر کر دیا
مگر کل حکومت نے دہشتگرد تنظیم پی ٹی آئی جوکہ اسرائیل اور فرانس کے پیسوں پر پلتی اور چلائی جاتی ہے اسکو پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی
اس سے صاف ظاہر ہر کہ یہ تمام لبرل اندر سے ایک ہیں اور یہ اسلام کی طاقت اور تحریک لبیک کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں اس لیے انہوں نے پلان بنا کر تحریک لبیک سے پریڈ گراؤنڈ کی جگہ لیکر دہشت گرد تنظیم پی ٹی آئی کو دے دی
اس دہرے معیار کو دیکھتے ہوئے تحریک لبیک پاکستان نے بڑا اعلان کیا کہ اب تو ہم جلسہ کر کے رہیں گے کسی میں ہمت ہے تو روک لو تحریک لبیک پاکستان نے جلسے میں نعتیں تلاوت اور لبیک یا رسول اللہ کا نعرہ لگانا تھا جو ان لبرل لوگوں سے ہضم نہیں ہوتا اس لیے انھوں نے وہ جگہ یہودی ایجنٹ عمران نیازی کو دی کہ وہ جلسہ کرے محرم الحرام میں لڑکیاں نچائے بے حیائی مچائے جیسے رمضان المبارک میں مچائی تھی
قوم دیکھ لے اور سوچے کی وہ کن کے ساتھ کھڑی ہے 13 حکومتی جماعتیں اور چودھویں پی ٹی آئی یہ سب ایک طرف ہیں اور اکیلی *تحریک لبیک پاکستان* ایک طرف ہے
ان شاءاللہ ہم جلسہ کریں گے اور اتنا بڑا کریں گے پاکستان کی تاریخ میں ایسا جلسہ نہ کسی نے دیکھا ہوگا اور سنا ہوگا کارکنان بھرپور تیاری رکھیں 13 اگست شام 4 بجے لیاقت باغ تا فیض آباد
Comments
Post a Comment