جس جس نے داتا دربار کی بے حرمتی کی ان سب کو قرار واقعی سزا دی جائے






جس جس نے داتا دربار کی بے حرمتی کی ان سب کو قرار واقعی سزا دی جائے چاہے اس کا تعلق جس مرضی جماعت سے ہو ۔۔رکن شوری علامہ فاروق الحسن کا بیان ۔۔۔۔۔۔اب بھی اگر کوئ تحریک لبیک پر الزام تراشی کرے تو ۔۔۔۔۔پھر حسد کا تو کوئ علاج نہیں ہے




*۲۱ ستمبر یوم پیدائش قائد محترم* *قبلہ حافظ سعد حسین* *رضوی صاحب* 🔥💪🏻🖤👆










Comments