*خبردار!*
*جو شریعت سے ٹکرائے*
*ٹرانسجینڈر بل واپس لو*
*خطبہ جمعہ سے امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کا خصوصی کلپ خود بھی دیکھیں اور احباب کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئیر بھی کیجیے*
*قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کی تقسیم کی نگرانی کے لئے بنائی جانے والی پارلیمانی کمیٹی پر پارلیمانی لیڈر تحریک لبیک پاکستان مفتی محمد قاسم فخری نے عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ۔*
سندھ اسمبلی میں سیلاب زدگان کی امداد کی تقسیم کے لئے بنائی جانے والی پارلیمانی کمیٹی کو مسترد کرتے ہیں ۔
*ایم پی اے مفتی محمد قاسم فخری*
امیر کراچی ٹی ایل پی
مشکوک پارلیمانی کمیٹی کا مقصد امداد کی منصفانہ تقسیم نہیں بلکہ سیلاب زدگان کی امداد غصب کرنا ہے ۔
*ایم پی اے مفتی محمد قاسم فخری*
امیر کراچی ٹی ایل پی
30 سال سے مسلسل سندھ پر قابض پپلز پارٹی نے مصیبت کی اس گھڑی میں بھی لوٹ مار کا سلسلہ بند نہ کیا ۔
*ایم پی اے مفتی محمد قاسم فخری*
امیر کراچی ٹی ایل پی
صرف حکمران جماعت کے اراکین پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی ، چور کو ہنڈیا پر بٹھانے کے مترادف ہے ۔
*ایم پی اے مفتی محمد قاسم فخری*
امیر کراچی ٹی ایل پی
ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی بتائیں کہ وہ پورے ایوان کے نمائندہ ہیں یا صرف حکمران جماعت کے ؟؟
*ایم پی اے مفتی محمد قاسم فخری*
امیر کراچی ٹی ایل پی
اپوزیشن جماعتوں سے راۓ لے کر پارلیمانی کمیٹی دوبارہ تشکیل دی جائے ۔
*ایم پی اے مفتی محمد قاسم فخری*
امیر کراچی ٹی ایل پی
مستحقین تک امداد کی منصفانہ فراهمی اولین ترجیح ہے جس پر کوئی كمپرومائز نہیں کیا جا سکتا۔
*ایم پی اے مفتی محمد قاسم فخری*
امیر کراچی ٹی ایل پی
میڈیا سیل :
*تحریک لبیک پاکستان*
*کراچی ڈویژن*
Comments
Post a Comment