باباجی کا ضروری پیغام پوری امت مسلمہ کے لیۓ


*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕   درسِ حدیث  💕💐🌴🌴*

*فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*

*يَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا،وَبَشِّرُوا وَلَا تُنَفِّرُ*

 *آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوش کرو اور نفرت نہ دلاؤ*

*(صحیح بخاري،الحدیث: ٦٩)*

*یہ حدیث مبارکہ مکمل حوالہ سے ہے اسے اپنے (تمام سوشل میڈیا ایپ) پر زیادہ سے زیادہ  شیئر کریں اور ثواب کا خزانہ اکٹھا کریں*

*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار  🌹🌺*
*🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰*

Comments