*اسلام آباد*
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کا معاملہ۔۔انسداد سائبر کرائم عدالت اسلام آباد میں توہین مذہب و توہین رسالت کے مرتکب زیر حراست ملزم شہزادہ اسحاق کی درخواست ضمانت پر سماعت۔۔۔
فاضل جج راجہ آصف محمود نے مذکورہ ملزم کی جانب سے دائر درخواست ضمانت کی سماعت کی۔۔۔
مدعی مقدمہ راؤ عبدالرحیم ایڈووکیٹ درخواست ضمانت کی مخالفت میں فاضل عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔۔۔
مذکورہ زیر حراست ملزم نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت و توہین مذہب پر مبنی بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیر کی»مدعی مقدمہ کا عدالت میں موقف۔
مذکورہ ملزم کے خلاف ریکارڈ پر ناقابل تردید شواہد موجود ہیں»مدعی مقدمہ کا عدالت میں موقف۔
مذکورہ ملزم کسی بھی قسم کی رعایت،ضمانت کا مستحق نہیں ہے»مدعی مقدمہ کا عدالت میں موقف۔
فاضل عدالت مذکورہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا حکم صادر فرمائے»مدعی مقدمہ کی فاضل عدالت سے استدعا۔۔۔
مذکورہ ملزم کے وکیل نے درخواست ضمانت کے حق میں دلائل پیش کئے۔۔۔
فاضل عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد مذکورہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔۔۔
منجانب:
تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ پاکستان
لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
ناموس رسالت لائیر فورم پاکستان
*RMRF*
Comments
Post a Comment