*_ماہ ربیع الاول کی پہلی شب کو شرپسند عناصر نے مزار شریف عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کا تقدس پامال کیا جس کی بھرپور انداز میں مذمت کرتے ہیں_*
ریاستی اداروں رینجرز و پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اداروں نے تحریک لبّیک پاکستان کی جانب سے اطلاع پر فوری کاروائی کی۔ تقدس پامال کرنے والوں کو بےنقاب کیا اور ایف آئ آر درج کی۔
*امیر کراچی تحریک لبیک پاکستان مفتی محمد قاسم فخری۔*
جب بھی بات ہو کہتے ہیں ہم بھی عاشق رسول ﷺ ہیں*
*سربراہ تحریک لبیک پاکستان قائد ملت اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ*
*سربراہ تحریک لبیک پاکستان قائد ملت اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ*
Comments
Post a Comment