آج دو اور بدترین خنزیر، گستاخ رسول، گستاخ قرآن، گستاخ مذھب، گستاخ وطن آپ سب کی دعاؤں سے قانون کے حوالے۔
ورفعنا لک ذکرک
-ایک اور اہم کامیابی۔
16 اکتوبر 2022
بروز اتوار
الحمدللہ علی کل حال
آج دو اور بدترین خنزیر، گستاخ رسول، گستاخ قرآن، گستاخ مذھب، گستاخ وطن آپ سب کی دعاؤں سے قانون کے حوالے۔
ملزم سوشل میڈیا پرتوہین رسالت توہین مذھب کا مواد پھیلا رہا تھا
ایک ملزم عرصہ پونے دو سال سے توہین رسالت کے مقدمہ میں اشتہاری ھے
ملزمان ایک اھم نیٹ ورک کا حصہ ہیں۔
ملزم کو سائبر ٹیررزم ونگ ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔
گرفتاریوں پر اگرچہ دل مطمئن ہے اور رب تعالی کے شکر گزار ہیں کہ گستاخ قانون کے شکنجے میں ھونے پر مزید گستاخیاں کرنے کے قابل نہیں رہا۔۔۔
مگر معاشرتی طور پر یہ تمام صورتحال ہمارے لئے باعث تکلیف و تشویش ہے کہ تقریبا یہ تمام گستاخ مسلمان گھرانوں سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔۔۔
سوچیے ایسا کیوں ہے؟؟؟کیوں ہمارے مسلمان گھرانوں میں خالد بن ولید کی بجائے یہ گستاخ جنم لے رہے ہیں؟؟؟
اس صورتحال سے بہت ڈر لگتا ہے،،،اللہ سے دعاء گو ہیں کہ زندگی میں وہ دن کسی بھی شخص کو نہ دکھائے کہ جب اس کے گھر، خاندان، متعلقین میں سے کوئی بدبخت گستاخ رسول بنے،آمین۔
گستاخیوں کا سلسلہ جس خطرناک حدتک بڑھ چکا ہے جو لوگ اس گستاخانہ مہم میں ملوث ہیں،،،ان کی تفصیلات جان کر دل و دماغ کی کیفیت بہت عجیب ہوتی ہے۔۔۔
بس سب سے ایک ہی التجاء ہے کہ اپنے گھر، متعلقین پر کڑی نظر رکھیں کہ وہ کہیں سوشل میڈیا/انٹرنیٹ کا غلط استعمال تو نہیں کررہے؟؟؟
انٹرنیٹ/سوشل میڈیا کا مثبت استعمال ہی ہماری نوجوان نسل کو اس بدبختی کا شکار ہونے سے بچا سکتی ہے۔۔۔
فقیر دعا
راؤ عبد الرحیم ایڈووکیٹ
لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
ناموس رسالت ﷺ لائیر فورم پاکستان
تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان۔
لائرز تھینکرز فورم
Comments
Post a Comment